ETV Bharat / state

سڑک خستہ حالی کی بد ترین مثال

ضلع کشن گنج کے بربٹہ مارکٹ کوچادھامن اسمبلی حلقہ میں سڑک کی خستہ حالی کے سبب عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

سڑک خستہ حالی کی بد ترین مثال
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 10:51 PM IST

یہ سڑک دو اضلاع کشن گنج اور پورنیہ کو جوڑنے والی سڑک ہے۔ روز اس سڑک سے ہزاروں لوگ آمد و رفت کرتے ہیں۔ راہگیروں اور دکانداروں کو تو دقت ہوتی ہی ہے سڑک کے کنارے موجود جامع مسجد میں آنے جانے والے نمازیوں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

متعلقہ ویڈیو

مقامی لوگ عوامی نمائندہ کو ذمہ دار ٹہرا رہے ہیں وہیں کچھ لوگوں نے سڑک کے کنارے دکانداروں کو ذمہ دار بتارہے ہیں۔کیوں کہ دکانداروں نے اپنی دکان کے سامنے مٹی بھر کر جگہ اونچی کر لی ہے جس کی وجہ سے پانی سڑک پر جمع ہوجاتا ہے۔

Intro:بہار : اس سڑک کو زرا غور سے دیکھیے ۔۔۔۔۔ یہ سڑک کم ندی زیادہ معلوم پڑ رہی ہے۔ یہ منظر کشن گنج ضلع کے بربٹہ مارکٹ کی ہے جو کوچادھامن اسمبلی حلقہ کے تحت آتا ہے۔ اسی اسمبلی حلقہ کے تحت جسے آئیڈیل اسمبلی حلقہ سمجھا جاتا ہے۔
یہ کوئی عام سڑک نہیں بلکہ دو اضلاع کشن گنج اور پورنیہ کو جوڑنے والی بیحد خاص سڑک ہے۔ روز مرا کی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لئے روز اس سڑک پر سے ہزاروں لوگ آمد و رفت کرتے ہیں۔ راہگیروں اور دکانداروں کو تو دقت ہوتی ہی ہے سڑک کنارے موجود جامع مسجد میں نماز کے لئے آنے جانے والے نمازیئوں کو بھی بےشمار تکلفوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
اس بدحالی کے لئے کچھ لوگ جہاں ایک طرف عوامی نمائیندوں کو زمدار ٹھراتے ہیں وہیں دوسری طرف کچھ کا ماننا ہیکہ اس بدحالی کے لئے سیدھے طور دکاندار زمدار ہیں۔ کیوں کہ دکانداروں نے اپنی دکان کے سامنے مٹی بھر کر جگہ اونچی کر لی ہے جس کی وجہ سے دکن کا پانی سڑک میں آکر جمع ہوجاتا ہے۔
وجہ چاہے جو بھی ہو لیکن عوامی نمائندوں کو چاہئیے کہ وہ عوام کے اس مسلہ کا حل تلاشیں۔Body:Bites
مقامی باشندےConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.