ETV Bharat / state

سول سرجن کو دس ہزار ماسک مہیا کرایا گیا - کیمور میں ماسک کی تقسیم

ریڈ کراس سوسائٹی کی کیمور شاخ نے سِول سرجن کو دس ہزار ماسک فرنٹ لائن پر کام کرنے والوں کی حفاظت کے غرض سے مہیا کرایا ہے۔

The Red Cross Society provided 10,000 masks to the civil surgeon
سول سرجن کو ریڈ کراس سوسائٹی نے دس ہزار ماسک مہیا کرایا
author img

By

Published : Apr 21, 2020, 1:58 PM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں اپنی زندگی خطرے میں ڈال کر مریضوں کی خدمت کرنے والے کورونا واریٸرز کے تحفظ کے لیے بھارتیہ ریڈ کراس سوسائٹی کیمور کی جانب سے سول سرجن کو دس ہزار ماسک مہیا کرایا گیا ہے۔

بھبھُوا میں موجود ضلعی دفتر سوسائٹی کے چیئرمین رامیشور پرساد سنگھ اور سکریٹری پرسون کمار مشرا نے سول سرجن ڈاکٹر ارون کمار تیواری کو دس ہزار ماسک سونپا۔

اس موقع پر ضلعی جج سمپورنا نند تیواری نے کہا کہ کورونا سے بچاؤ کے لیے ماسک لگانا بہت ہی ضروری ہے۔ سوسائٹی نے اتنی بڑی مقدار میں ماسک مہیا کروا کے اچھا کام کیا ہے۔

ریڈ کراس سوسائٹی کے صدر ڈی ایم نول کشور چودھری نے کہا کہ ریڈ کراس سوساٸٹی کا یہ قدم کافی تعریف کے لائق ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.