وزیراعظم نے پیر کو ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے بہار میں این ایچ اور پل کی تعمیر کے نو منصوبوں کا آغاز کیا ۔ جس میں 1150 کروڑ روپے کی لاگت والے این ایچ ۔31 کے بختیار پور ۔ رجولی 47.23 کلومیٹر سیکشن کے فور لین کی توسیع کاری ( پیکج ۔ 2) ، 2651 کروڑ روپے کے این ایچ ۔ 31 کے بختیار پور ۔ رجولی 50.83 کلومیٹر سیکشن کے فور لین کی توسیع کاری ( پیکج۔3) ، 886 کروڑ روپے کے این ایچ ۔ 30 کے آرہ ۔ موہنیاں 54.53 کلومیٹر سیکشن کی توسیع کاری ( پیکج ۔1 )شامل ہیں ۔
وزیراعظم نے 856 کروڑ روپے کی لاگت والے این ایچ ۔30 کے آرہ ۔ موہنیاں 60.80 کلومیٹر سیکشن کے فورلین کی توسیع کاری ( پیکج ۔2) اور 2288 کروڑ روپے کے این ایچ۔131( اے ) نرین پور ۔ پورنیہ 49 کلومیٹر سیکشن کے فورلین کی توسیع کاری ،913 کروڑ روپے کے این ایچ 131 ( جی ) کے رام نگر۔ کنہولی 39 کلومیٹر سیکشن ( پٹنہ رنگ روڈ ) کے چھ لین کی توسیع کاری کا آغاز کیا ۔
اسی طرح مسٹر مودی کے ذریعہ شروع کیے گئے منصوبوں میں 2927 کروڑ روپے کے این ایچ۔19 میں گنگا ندی پر مہاتما گاندھی سیتو کے متوازی نئے فور لین پل کے رسائی راستہ کے ساتھ (14.5 کیلومیٹر ) ، 1478 کروڑ روپے کے این ایچ ۔106 میں کوسی ندی پر نئے فورلین پل رسائی سڑک کے ساتھ (28.93 کلومیٹر ) اور 1110 کروڑ روپے کی لاگ والے این ایچ ۔ 131 ( بی ) میں گنگا ندی پر وکرم شیلا سیتو کے متوازی نئے فورلین پل کی رسائی راستے کے ساتھ (4.455کلومیٹر ) تعمیری کام آغاز شامل ہے ۔
پٹنہ میں مہاتما گاندھی سیتو کے متوازی فورلین پل کی تعمیر مکمل ہونے پر جام کے مسائل ختم ہونے کے ساتھ ہی شمالی اور جنوبی بہار کے مابین آمدورفت میں آسانی ہوگی ۔ اس طرح کوسی ندی پر پل کی تعمیر سے بہار سے نیپال ، مغربی بنگال اور شمال مشر ق کی ریاستوں سے رابطہ سہل ہوجائے گا۔
آرہ ۔ موہنیاں کے مابین فورلین این ایچ کی تعمیر مکمل ہونے کے بعد پٹنہ سے وارانسی کا سفر کرنے میں لوگوں کا وقت بچے گا اور بختیار پور ۔ رجولی شاہراہ کی تعمیر سے بہار اور جھارکھنڈ کے مابین سڑک رابطہ بہتر ہوجائے گا۔ ان منصوبوں سے بہار کی معاشی اور سماجی ترقی میں مدد ملے گی ۔
پروگرام میں ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار ، مرکزی سڑک ٹرانسپورٹ اور این ایچ اور مائیکرو ، اسمال اور میڈیم انٹر پرائزز ( ایم ایس ایم ای ) وزیر نیتن گڈکری ، مرکزی صارفین ، خوراک ا ور عوامی نظام تقسیم کے وزیر رام ولاس پاسوان ، مرکزی وزیر قانون روی شنکر پرساد ، مرکزی مویشی پروری ، ڈیری اور ماہی پروری کے وزیر گری راج سنگھ ، مرکزی وزیر مملکت توانائی ( آزادانہ انچارج ) آرکے سنگھ ، مرکزی وزیر مملکت سڑک ٹرانسپورٹ اور ہائی وے جنرل وی کے سنگھ ، مرکزی وزیر مملکت برائے صحت و خاندانی فلاح وبہبود اشونی کمار چوبے ، مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نتیا نند رائے ، بہار کے نائب وزیراعلیٰ سشیل کمار مودی اور سڑک تعمیرات کے وزیر نند کشور یادو موجود تھے۔
بہار میں کئی ترقیاتی پروجیکٹ کا افتتاح - کلومیٹر
وزیراعظم نریندر مودی نے بہار میں سڑک نیٹ ورک کو مضبوط بنانے کے مقصد سے آج قومی شاہراہ ( این ایچ ) اور پلوں کی تعمیر کیلئے ریاست کو 14260 کروڑ روپے کے نو منصوبوں کو منظوری دی۔