پولیس ذرائع نے بتایا کہ اوسانی گاؤں کے رہنےوالے پرساد مہتو کی بیٹی سریتا کماری عمر 18 برس نے گلے میں پھندا لگاکر خودکشی کرلی۔
موقع واردات سے پولیس نے خودکشی نوٹ برآمد کیا ہے، جبکہ اس انتہائی قدم اٹھانے کی وجہ محبت کا معاملہ بتایا جاتا ہے۔
اطلاع کے مطابق پولیس نے لاش تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے بگہا سب ڈیویژن ہسپتال بھیج دیا ہے۔