ETV Bharat / state

First Anniversary of Tanvir Akhtar: سابق رکن قانون ساز کونسل تنویر اختر کی پہلی برسی منائی گئی

جے ڈی یو کے قدآور رہنما وسابق ایم ایل سی تنویر اختر کی پہلی برسی کی تقریب منعقد ہوئی، سیاسی وسماجی رہنماؤں نے خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم تنویر اختر کی سیاسی فکر ونظر سے وزیر اعلیٰ نتیش کمار سمیت حکمراں وحزب اختلاف کے رہنما بھی متاثر تھے کیونکہ وہ جے این یو جیسے ادارے میں طلباء یونین کی نمائندگی بطور صدر کرچکے تھے۔ JDU Leader Tanveer Akhtar Dies of COVID-19

author img

By

Published : May 9, 2022, 12:28 PM IST

تنویراختر کی پہلی برسی
تنویراختر کی پہلی برسی

ریاست بہار کے ضلع گیا میں جے ڈی یو کے قانون ساز کونسل کے سابق رکن مرحوم تنویر اختر کی پہلی برسی منائی گئی، صبح میں قرآن خوانی اور اس کے بعد سیاسی رہنماؤں نے ان کی تصویر پر گلپوشی کرکے خراج عقیدت پیش کیا، مرحوم تنویر اختر گزشتہ برس کورونا کی وجہ سے انتقال ہوگیا تھا۔ First Anniversary of Tanvir Akhtar۔ گیا جے ڈی یو کے قدآور رہنما وسابق ایم ایل سی تنویر اختر کی پہلی برسی کی تقریب منعقد ہوئی،سیاسی وسماجی رہنماؤں نے خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم تنویر اختر کی سیاسی فکر ونظر سے وزیر اعلی نتیش کمار سمیت حکمراں وحزب اختلاف کے رہنما بھی متاثر تھے کیونکہ وہ جے این یو جیسے ادارے میں طلباء یونین کی نمائندگی بطور صدر کرچکے تھے۔ JDU Leader Tanveer Akhtar Dies of COVID-19

سابق رکن قانون ساز کونسل تنویر اختر کی پہلی برسی منائی گئی

مرحوم تنویر اختر سماج کو جوڑنے اور آپسی بھائی چارے پر زور دیتے تھے ، سیمانچل کے علاقوں میں اقلیتی طبقے کی پسماندگی اور ناخواندگی پر بے باکی سے اسمبلی میں آواز اٹھائی جس کی وجہ سے انہیں پارٹی نے اقلیتوں کے مسائل کو سمجھنے کے لیے مزید ذمہ داری سونپتے ہوئے انہیں جے ڈی یو اقلیتی سیل کا صدر بھی منتخب کیا اور انہوں نے پوری زندگی ایمانداری کے ساتھ سیاست کی۔

اس موقع پر مرحوم تنویر اختر کی اہلیہ رکن قانون ساز کونسل روزینہ نازش موجود رہیں، انہوں نے اپنے تاثرات میں کہا کہ جس طرح مرحوم تنویر اختر نے سماج کی خدمت کی تھی اسی طرح وہ بھی کریں گی۔ واضح ہو کہ گزشتہ برس تنویر اختر کا انتقال کورونا کی وجہ سے ہوا تھا ان کی جگہ پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے روزینہ نازش کو قانون ساز کونسل کا رکن بنایا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.