ETV Bharat / state

گیا: ڈی ایم نے قرنطینہ مرکز کا دورہ کیا - گندگی کو لیکر بی ڈی او پر سرزنش کی

ضلع گیا کے مختلف قرنطینہ مرکز میں پھیلی گندگی کو دیکھ کر ڈی ایم نے ناراضگی ظاہرکی ہے۔ ڈی ایم نے سینٹر انچارج کی تنخواہ پر روک لگایا اور بی ڈی او کو اس سلسلے میں پھٹکار بھی لگائی ہے۔ ڈی ایم نے جمعہ کی صبح مختلف بلاکوں کے قرنطینہ سینٹر کا اچانک معائنہ کیا ہے۔

ڈی ایم نے قرنطینہ سینٹر میں گندگی کو لیکر بی ڈی او پر سرزنش کی

author img

By

Published : May 15, 2020, 12:10 PM IST

ریاست بہار کے ضلع گیا میں بنائے گئے قرنطینہ مرکز سے مسلسل شکایت مل رہی ہے، کھانے پینے کے معقول انتظام نہ ہونے کے ساتھ ساتھ صفائی ستھرائی کا نظم بھی نہیں ہے۔

قرنطینہ سینٹر
قرنطینہ سینٹر

ڈی ایم ابھیشیک سنگھ نے اتری اور موہرا بلاکس میں بنائے گئے قرنطینہ سینٹر کا اچانک معائنہ کیا۔ اتری بلاک کے بی آر سی میں واقع مڈل اسکول کے قرنطینہ میں موجود لوگوں سے ملاقات کے بعد ان سے سینٹر میں دستیاب سہولیات کے بارے میں معلومات حاصل کی۔

قرنطینہ سینٹر
قرنطینہ سینٹر

وہیں بد انتظامی کی شکایت ملنے کے بعد ضلع مجسٹریٹ نے سینٹر کے انچارج سے وضاحت طلب کی اور اگلے احکامات تک تنخواہ بند رکھنے کو کہا گیا۔

ڈی ایم نے قرنطینہ سینٹر میں گندگی کو لیکر بی ڈی او پر سرزنش کی
ڈی ایم نے قرنطینہ سینٹر میں گندگی کو لیکر بی ڈی او پر سرزنش کی

اس کے بعد انہوں نے موہرا بلاک کی گہلور پنچایت کے رانا رنجیت سنگھ ہائی اسکول قرنطینہ کا معائنہ کیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے گورنمنٹ مڈل اسکول تیتر کا بھی معائنہ کیا جہاں 93 افراد کو قرنطین میں رکھا گیا ہے۔

قرنطینہ مرکز میں صفائی نہ ہونے کی وجہ سے ڈی ایم نے مہرا کے بی ڈی او کو پھٹکار لگائی ہے۔ مرکز میں پھیلی گندگی کو دیکھ کر ڈی ایم نے وہاں تعینات سرکاری عملے سے جواب طلب کیا ہے۔

ڈی ایم نے قرنطینہ سینٹر کا دورہ کیا
ڈی ایم نے قرنطینہ سینٹر کا دورہ کیا

ادھر جمعہ کی صبح تک خضزسرائے میں 550 افراد کو قرنطین کیا گیا ہے۔ ان افراد کو آٹھ مراکز میں چار فعال مراکز میں رکھا گیا ہے۔ بی ڈی او ادئے کمار نے بتایا کہ یشونت ہائی اسکول میں 250 افراد کو رکھا گیا ہے۔

مڈل اسکول میں 108 افراد اور پروجیکٹ کنیا اسکول میں 119 افراد کو رکھا گیا ہے۔ جبکہ بقیہ دوسرے افراد کو جذبہ ورلڈ اسکول اور دیگر مراکز میں رکھنا پڑا ہے۔

وہیں جمعرات کو ڈی ایم ابھیشیک سنگھ نے ان مراکز کا دورہ کیا تھا۔ انہوں نے افسران کو ہدایت کی کہ اسکول میں قرنطینہ سینٹر کا بینر لگائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.