ETV Bharat / state

سارن میں نوجوان کی لاش برآمد - Police are investigating the matter by registering an FIR

سارن ضلع کے مرار چھپرہ نہر کے نزدیک سے آج ایک نوجوان کی درخت سے لٹکی ہوئی لاش برآمد ہوئی ہے۔

سارن میں نوجوان کی لاش برآمد
سارن میں نوجوان کی لاش برآمد
author img

By

Published : Sep 23, 2021, 7:38 PM IST

چھپرہ: بہار میں سارن ضلع کے نگر پولیس آﺅٹ پوسٹ علاقہ سے پولیس نے جمعرات کو ایک نوجوان کی درخت سے لٹکی ہوئی لاش برآمد کی۔

پولیس ذرائع نے بتایاکہ مقامی لوگوں سے ملی اطلاع کی بنیاد پر مرار چھپرہ نہر کے نزدیک سے ایک نوجوان کی درخت سے لٹکی ہوئی لاش برآمد کی گئی ہے۔ متوفی کی شناخت ضلع کے جلال پور تھانہ علاقہ کے کوٹھیاں گاﺅں کا باشندہ سنجے کمار مہتو (35) کے طور پر کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:

واقعہ کی جانکاری کے بعد موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے چھپرہ صدر اسپتال بھیج دی ہے۔ اور پولیس معاملے کی ایف آئی آر درج کر کے جانچ کر رہی ہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.