ETV Bharat / state

گیا: تھائی لینڈ حکومت نے ہسپتال کو طبی سامان فراہم کیے

بہار کے ضلع گیا میں عالمی وبا کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر تھائی لینڈ کی حکومت نے انوگرہ نارائن ہسپتال کو طبی سامان کا عطیہ کیا۔

تھائی لینڈ حکومت نے ہسپتال کو طبی سامان فراہم کیے

author img

By

Published : Aug 18, 2021, 4:46 PM IST

تھائی لینڈ حکومت کا 16 رکنی وفد رائل تھائی قونصل خانہ کولکتہ کی قیادت میں بودھ گیا پہنچا۔ سویا کی قیادت میں وفد صبح نو بجے انڈیگو کی پرواز سے کولکتہ سے گیا پہنچا، ہوائی اڈے سے وہ سخت سکیورٹی کے درمیان بودھ گیا میں واقع تھائی مندر پہنچے۔ یہاں انہوں نے مہابودھی مندر کے درشن کیے۔

تھائی لینڈ حکومت نے ہسپتال کو طبی سامان فراہم کیے

بعد ازاں تھائی وفد میڈیکل کالج پہنچا جہاں پر تھائی حکومت کے میڈیکل کٹس کمشنر میانک وروڑے کے حوالے کیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: بہار پنچایت انتخاب 24 ستمبر سے

کمشنر میانک وروڑے نے کہا کہ تھائی حکومت نے انوگرہ نارائن میڈیکل کو طبی سامان دستیاب کیے ہیں۔ ساتھ ہی مرکزی حکومت، ریاستی حکومت اور ضلع انتظامیہ سمیت گیا اور کئی دیگر تنظیموں کی جانب سے لوگوں کو سہولیات فراہم کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے تاکہ لوگوں کو سہولیات فراہم کی جاسکے اور مستقبل میں کورونا کی تیسری لہر آئے تو اس پر آسانی سے قابو پایا جاسکے۔

تھائی قونصلیٹ جنرل سویا تھائی نے بتایا کہ تھائی حکومت نے ایکسرے مشین، اینستھیزیا بوائلز مشین اور پندرہ جدید پیپر بیڈ فراہم کیے ہیں۔ اس موقع پر ضلع انتظامیہ نے تھائی قونصلیٹ جنرل کا شکریہ ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.