ETV Bharat / state

مدھوبنی پارلیمانی حلقے کے ووٹرز کا رجحان کیا ہے؟ - عظیم اتحاد

ریاست بہار کے مدھوبنی پارلیمانی حلقے میں عظیم اتحاد کے امیدوار انجینیئر بدری کمار پوروے، بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار اشوک کمار یادو اور آزاد امیدوار ڈاکٹر شکیل احمد کے درمیان سخت مقابلہ ہونے کا امکان ہے۔

madhubani parliamentary constituency
author img

By

Published : May 3, 2019, 5:56 PM IST

مدھوبنی کے پندول میں واقع لوہٹ میدان میں تیجسوی یادو کے جلسہ عام میں شرکت کرنے والے افراد نے کہا کہ 'عظیم اتحاد کے بدری پوروے ہی بی جے پی کو ٹکر دے سکتے ہیں۔'

مدھوبنی پارلیمانی حلقے میں عظیم اتحاد کے حامی پُرامید

واضح رہےکہ مدھوبنی پارلیمانی حلقے سے ڈاکٹر شکیل احمد دو بار رکن پارلیمان رہ چکے ہیں لیکن اس بار عظیم اتحاد کے امیدوار کو ٹکٹ دیے جانے کے بعد ڈاکٹر شکیل احمد نے کانگریس پارٹی کے تمام عہدوں سے اسعفیٰ دے دیا اور اس وقت وہ آزادو امیدوار کے طور پر انتخابی میدان میں ہیں۔

Intro:بدری کمار پوروے کی لڑائی بی جے پی سے، حامیوں کا دعویٰ

مدہوبنی : مدہوبنی پارلیمانی حلقہ سے عظیم اتحاد کے امیدوار انجنئیر بدری کمار پوروے کی جیت یقینی بتاتے ہوئے کارکنان بتاتے ہیں کہ مدہوبنی عظیم اتحاد کی لڑائی صرف بی جے پی امیدوار اشوک کمار یادو سے ہے. حامیوں نے کہا کہ یہاں شکیل احمد کی دعویداری کمزور ہے، اتحاد میں شامل جتنی پارٹی ہے سب ایکطرفہ ہے.

Body:مدہوبنی کے پندول کے لوہٹ میدان میں تیجسوی یادو کے اجلاس سے قبل یہاں موجود حامیوں نے کہا کہ بدری پوروے جی ہی بی جے پی کو ٹکر دے سکتے ہیں، انہیں اتحاد کے سبھی اعلیٰ لیڈران کی دعائیں ملی ہیں.

Conclusion:معلوم ہو کہ مدہوبنی پارلیمانی حلقہ میں مقابلہ سہہ رخی ہونے کی امید ہے، چونکہ یہاں سے ڈاکٹر شکیل احمد کانگریس کے قدآور لیڈر ہیں اور مدہوبنی سے دو بار رکن پارلیمان رہ چکے ہیں، اس لئے شکیل احمد کے بطور آزاد امیدوار انتخابی میدان میں آنے سے مقابلہ دلچسپ ہو گیا ہے.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.