ETV Bharat / state

Tejashwi Yadav's Engagement: لالو پرساد کے گھر پھر بجے گی شہنائی

بہار کے سابق نائب وزیر اعلیٰ و بہار قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا رشتہ طے Tejashwi Yadav's marriage is Fixed ہوگیا ہے اور کل دہلی میں منگنی ہونے والی Tejashwi Yadav's Engagement ہے۔

author img

By

Published : Dec 8, 2021, 12:38 PM IST

حزب مخالف لیڈر تیجسوی یادو کی منگنی کل
حزب مخالف لیڈر تیجسوی یادو کی منگنی کل

پٹنہ: بہار کا سیاسی ہائی پروفائل گھرانہ مانے جانے والے لالو پرساد یادو Former Bihar CM Lalu Prasad Yadav کے گھر میں شہنائی بجنے والی ہے، دراصل لالو یادو کے چھوٹے بیٹے، بہار کے سابق نائب وزیر اعلیٰ و بہار قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا رشتہ طے Tejashwi Yadav's marriage is Fixed ہوگیا ہے اور کل منگنی ہونے والی Tejashwi Yadav's Engagement ہے، یہ رسم کل دہلی میں ادا کی جائے گی۔ حالانکہ تیجسوی یادو کی سگائی کس سے ہونے والی ہے، اب تک اس بات کو خفیہ رکھا گیا ہے۔

لالو پرساد کے گھر پھر بجے گی شہنائی
لالو پرساد کے گھر پھر بجے گی شہنائی

لالو یادو کا پورا خاندان اور قریبی دوست اس وقت دہلی میں ہیں۔ حالانکہ منگنی کی رسم میں زیادہ لوگ شرکت نہیں کر سکیں گے، مخصوص قریبوں کے درمیان ہی تیجسوی یادو اپنی ہونے والی شریک حیات کی انگلی میں انگوٹھی پہنائیں گے۔ اس سے قبل بھی تیجسوی یادو سے جب جب شادی کو لیکر میڈیا نے سوال کیا تو انہوں نے یہ کہتے ہوئے ٹال دیا کہ یہ ذمہ داری ان کے والدین کی ہے اور وہی اس کا جواب دیں گے۔

  • یہ بھی پڑھیں : Tejasvi on Nitish Kumar: 'پندرہ سالوں میں بہار بے روزگاری کا مرکز بن گیا'

ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق تیجسوی یادو اپنی پرانی دوست کو ہی شریک حیات بنا رہے ہیں، لالو یادو خاندان کی چھوٹی بہو بنیادی طور سے ہریانہ کی رہنے والی ہے، مگر پارٹی کے لیڈران ابھی نام بتانے سے پرہیز کر رہے ہیں۔ کل ہونے والی تقریب میں پچاس سے ساٹھ only 50 relatives will attend the engagement ceremonyلوگوں کے شامل ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ دہلی میں لالو رابڑی کے علاوہ میسا بھارتی اور بڑے بھائی تیج پرتاپ یادو بھی موجود ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.