ETV Bharat / state

وزیراعلیٰ نیتش کمار پر نکتہ چینی - opposition leader tejashwi yadav

ریاست بہار کے حزب مخالف کے رہنما تیجسوی یادو نے این سی آر بی کے اعداد و شمار پر ریاستی وزیراعلیٰ نتیش کمار کے خلاف اپنے ٹوئٹر پر سخت نکتہ چینی کی ہے۔

وزیراعلیٰ نیتش کمار پر نکتہ چینی
author img

By

Published : Oct 23, 2019, 11:38 PM IST

ریاست بہار کے حزب مخالف کے رہنما تیجسوی یادو نے این سی آر بی کے اعداد و شمار پر ریاستی وزیراعلیٰ نتیش کمار کے خلاف اپنے ٹوئٹر پر سخت نکتہ چینی کی ہے۔

وزیراعلیٰ نیتش کمار پر نکتہ چینی
وزیراعلیٰ نیتش کمار پر نکتہ چینی

حزب مخالف رہنما تیجسوی یادو نے نتیش کمار پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ان کی بےپناہ کوششوں کی وجہ سے ملک گیر سطح پر ریاست بہار کو فساد میں اول مقام حاصل ہوا ہے جب کہ مرڈر میں دوسرا مقام دوسرے جرائم میں بھی بہاروں نمایاں مقام حاصل ہوا ہے۔

انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ نتیش کمار کے دور اقتدار میں بہار کے اندر بدعنوانی میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے.

Intro:حزب مخالف کے لیڈر تیجسوی یادو نے این سی آر بی کی تازہ اعدادوشمار پر وزیر اعلی نتیش کمار کے خلاف ٹویٹ کے ذریعے حملہ کیا ہے

Body:حزب مخالف کے لیڈر تیجسوی یادو نے نتیش کمار پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ان کی بےپناہ کوششوں کی وجہ سے ملک گیر سطح پر ریاست بہار کو فساد میں اول مقام حاصل ہوا ہے جبکہ مرڈر میں دوسرا مقام دوسرے جرائم میں بھی بہاروں نمایاں مقام حاصل ہوا ہے انہوں نے کہا کہ دل تو کے خلاف مظالم میں بھی بہار آگے ہے گزشتہ پندرہ برسوں سے محکمہ داخلہ انہی کے ذمہ ہے اس لیے اس کے قصور وار وہی ہیں

نتیش کمار اور سوشیل مودی کے ڈھونگ عظیم جھوٹ عظیم بدعنوانی والی جوڑی نے اشتہار کے ذریعے خود کی تعریف کرا کر بہار کو جرائم قتل اور فرقہ وارانہ فساد کے اندھیرے کنویں میں دھکیلنے دیا ہے جنگل راج کی حالت پیدا کرنے والے اچھے لوگوں پر این سی آر بی کے سوشا سن والے اعداد و شمار دیکھ کر اب یہ لوگ گونگے اور بہرے ہی نہیں اندھے بھی ہوگئے ہیں

جنگل راج کی باتیں کر بہار کوبدنام نام کرنے والی علی نتیش اور سوشیل مودی کی حکومت نے جرائم کے تمام ریکارڈ ہارڈ توڑ دیے ہیں اب یہ جوڑی این سی آر بی کے اعداد و شمار پر اپنا منہ کیوں نہیں کھولتے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.