ETV Bharat / state

تیجسوی: معاشی سست روی مرکز کی ناکامی

ملک میں ہو رہے نجی سیکٹر میں معاشی سست روی کے سلسلے میں بہار کے حزب مخالف کے رہنما تیجسوی یادو نے مرکزی حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ ملکی معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے نئی پالیسی مرتب کرے۔

تیجسوی: معاشی سست روی مرکز کی ناکامی
author img

By

Published : Aug 26, 2019, 1:20 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 7:45 AM IST

پریس کانفرنس کے دوران تیجسوی نے کہا کہ ملک میں مندی کا دور شروع ہوچکا ہے جس سے عام لوگوں کو مشکلات درپیش ہوں گے۔

تیجسوی: معاشی سست روی مرکز کی ناکامی
تیجسوی: معاشی سست روی مرکز کی ناکامی

بھارت میں اس طرح کی مندی کبھی نہیں دیکھی گئی، آہستہ آہستہ چھوٹی اور چند بڑی کمپنیاں بھی بند ہونے کے دہانے پر پہنچ گئی ہیں اور انہیں سرمایے کی ضرورت ہے۔

ٹیکسٹائیل کی کمپنیوں کو خاص طور پر مشکلات کا سامنا ہے۔ بسکٹ کی کمپنی پارلے جی بھی مندی کی مار جھیل رہی ہے۔ حکومت کی جانب سے اس پر کوئی خاص قدم نہیں اٹھایا جا رہا ہے۔

تیجسوی: معاشی سست روی مرکز کی ناکامی

حالات یہ ہیں کہ کمپنیاں اپنے بند ہو رہے کاروبار کا اشتہار اخباروں میں دے رہی ہیں۔ مرکزی حکومت دھیرے دھیرے سرکاری محکموں کو نجی کمپنیوں میں تبدیل کر رہی ہے، ابھی حال ہی میں انہوں نے ایئر انڈیا، بی ایس این ایل اور ریلوے کو نجی سیکٹر میں ڈھکیل دیا۔

انہوں نے کہا مندی کے تعلق سے ماہر معاشیات سے لے کر آر بی آئی پالیسی کمیشن تک کہ رہی ہے کہ 70 برسوں میں اتنی بڑی مندی کبھی نہیں آئی۔

تیجسوی نے کہا حکومت کو اس پر غور و فکر کرنے کی ضرورت ہے۔ مودی حکومت نے روزگار دینے کا وعدہ کیا تھا اس کے بجائے الٹا روزگار سے عوام ہاتھ دھو رہے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل متعدد ماہر معاشیات نے بھارتی معیشت کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ملک میں معاشی سست روی پر قابو پانے کے لئے وزیرخزانہ نے بھی بہت سے شعبوں میں کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اب دیکھتے ہیں وزیر خزانہ کے اس فیصلے سے ملک میں کیا حالات بنتے ہیں۔

Intro:देश में उत्पन्न हुए आर्थिक मंदी से प्राइवेट सेक्टर में शुरू हुई छटनी को लेकर तेजस्वी यादव ने केंद्र सरकार से कहा आप देश के अर्थव्यवस्था को जल्दी सुदृढ़ करें...

Body:पटना--- भारतीय अर्थव्यवस्था पर सबकी नजर है दुनिया में कई देश में अर्थव्यवस्था का बुरा हाल है बड़े बड़े अर्थशास्त्री से लेकर देश के विपक्ष में भी चिंता बढ़ा हुआ है तेजस्वी यादव ने भारतीय अर्थव्यवस्था को लेकर केंद्र सरकार को लेकर खेलना शुरू कर दिया है नेता प्रतिपक्ष तेजस्वी यादव ने कहा कि देश आर्थिक मंदी सबसे ज्यादा है जिस दौर से देश गुजर रहा है देश में अब तक ऐसी आर्थिक मंदी नहीं आई थी इस मामले को लेकर बड़े बड़े अर्थशास्त्री से लेकर आरबीआई नीति आयोग कह रही है कि पिछले 70 सालों में देश में इतना बड़ा मंदी नहीं आई थी। तेजस्वी यादव ने कहा भारतीय अर्थव्यवस्था पर सरकार को ध्यान देना चाहिए जितने लोगों को रोजगार छीना जा रहा है प्राइवेट सेक्टर से लेकर सरकारी फॉर्म तक हर विभाग में छंटनी का दौर शुरू है चाहे वह भारतीय रेलवे हो या टेलीकॉम विभाग या फिर एयर इंडिया हो सभी को भारत सरकार धीरे धीरे बेचने का काम कर रही है केंद्र के मोदी सरकार भारतीय अर्थव्यवस्था को चौपट कर दिया है जिन क्षेत्रों में लोगों को नौकरी की आस थी उन क्षेत्रों में भी एंप्लॉयमेंट बंद कर दिया गया है और लोग बेरोजगारी से गुजर रहे हैं कोई भी क्षेत्र नहीं बचा है जहां पर अर्थव्यवस्था चरमरा नहीं गई हो। तेजस्वी यादव ने कहा कि केंद्र के तानाशाह रवैया के कारण कोई भी कंपनी मीडिया के सामने बोल नहीं रही है। और उन्हें प्रेस में कंपनी के हालात के बारे में विज्ञापन देना पड़ रहा है। भारतीय अर्थव्यवस्था को मोदी सरकार ने चौपट कर दिया है इससे अब देश के लोगों को केंद्र सरकार से कोई उम्मीद भी नहीं बचा हुआ है।

बाइट--- तेजस्वी यादव नेता प्रतिपक्ष आरजेडी

Conclusion: हम आपको बता दें कि इससे पहले कई अर्थशास्त्रियों ने भारतीय अर्थव्यवस्था को लेकर चिंता जाहिर की है। देश में आर्थिक मंदी से उबरने के लिए वित्त मंत्री ने कई क्षेत्रों में काम करने का भी निर्णय लिया हुआ है अब देखते हैं वित्त मंत्री के इस नए निर्णय के बाद देश में क्या हालात बनते हैं।

Last Updated : Sep 28, 2019, 7:45 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.