ETV Bharat / state

تیج پرتاپ آج اور تیجسوی کل پرچہ نامزدگی داخل کرسکتے ہیں - تیج پرتاب آج اور تیجسوی

حزب اختلاف کے رہبنما تیجسوی یادو 14 اکتوبر کو راکھوپور سے جبکہ تیج پرتاپ یادو آج حسن پور سے پرچہ نامزدگی داخل کر سکتے ہیں۔

تیج پرتاب آج اور تیجسوی کل پرچہ نامزدگی داخل کرسکتے ہیں؟

author img

By

Published : Oct 13, 2020, 8:06 AM IST

Updated : Oct 13, 2020, 8:39 AM IST

بہار میں حزب اختلاف کے رہبنما تیجسوی یادو 14 اکتوبر کو اور تیج پرتاپ یادو آج پرچہ نامزدگی داخل کر سکتے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق تیجسوی یادو اپنے پرانے سیٹ راگھوپور سے پرچہ نامزدگی داخل کریں گے جبکہ تیجسوی یادو اپنے پرانے سیٹ مہوا کو چھوڑ کر حسن پور اسمبلی حلقہ سے نامزدگی داخل کرسکتے ہیں۔

وہیں آر جے ڈی کے سینئر رہنما عبدالباری صدیقی کیوٹی اسمبلی حلقہ سے پرچہ نامزدگی داخل کریں گے، حالانکہ کیوٹی سیٹ سے پچھلے بار فراز فاطمی نے جیت درج کی تھی لیکن وہ حال ہی میں جے ڈی یو میں شامل ہوگئے۔

آرجے ڈی نے پیر کی شام دانا پور سے ریت لال یادو کو بھی پارٹی کا نشان دے دیا ہے۔

پارٹی نے ایک بار پھر سمستی پور سے اختر الاسلام شاہین ، بہادر پور سے رمیش چودھری اور گورابورام سے افضل علی کو ٹکٹ دیا ہے۔ وہیں چریا سے اکشے لال یادو کو اپنا امیدوار بنایا ہے۔

معلومات کے مطابق 94 نشستوں پر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں آر جے ڈی کے 60 ، کانگریس کے 20 اور بائیں بازو جماعتوں کے 14 امیدوار ہوسکتے ہیں۔

Last Updated : Oct 13, 2020, 8:39 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.