ETV Bharat / state

اساتذہ قوم کے معمار - اساتذہ قوم کے معمار

یوم اساتذہ کے موقع پر مختلف اسکول و کالج میں طلبا کی جانب سے سے ایک تقریب کا انعقاد ہوا۔ جہاں طلباء نے اساتذہ کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے ان کی لمبی عمر کی دعائیں کی اور تحفہ و تحائف بھی پیش کیے۔

اساتذہ قوم کے معمار، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Sep 6, 2019, 10:14 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 3:10 PM IST

ریاست بہار کے کٹہار ضلع میں واقع الفلاح یونیورسٹی میں بھی یوم اساتذہ کے موقع پر بی ایڈ سال اول کی جانب سے اساتذہ کے لیے ایک باوقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں طلباء نے اساتذہ کے تئیں اپنے احساسات و جذبات کا اظہار کیا۔

اس موقع پر سینٹر کوآرڈینیٹر ڈاکٹر مظاہر نے طلبا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'جو طلبا اساتذہ کی عزت نہیں کرتے وہ علم نافع سے محروم رہتے ہیں، دنیا کے بڑے سے بڑے قدآور شخصیات کے زندگی کا مطالعہ کریں تو ان کی کامیابی کے پیچھے ان کے اساتذہ کی محنت اور دعائیں ملیں گی'۔

اساتذہ قوم کے معمار، متعلقہ ویڈیو

ڈاکٹر اشرف نواز نے کہا کہ اس بات سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ پہلے مقابلے آج اساتذہ و طلبا کے درمیان کے تعلقات میں کمی آئی ہے، لیکن اسے طلبا کے ساتھ ہم اساتذہ کو بھی اس غور کرنے کی ضرورت ہے۔

وہیں ای ٹی وی بھارت سے الفلاح یونیورسٹی کے تمام اساتذہ نے اپنے زمانہ طالب علمی کے کھٹے میٹھے زمانے کو یاد کیا اور اپنے اساتذہ کے تئیں اظہارِ عقیدت پیش کرتے ہوئے اپنی کامیابی میں ان کو شریک کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔

اساتذہ قوم کے معمار، متعلقہ تصویر
اساتذہ قوم کے معمار، متعلقہ تصویر

ڈاکٹر فرزانہ طارق نے کہا کہ آج بھی ہم نے اپنے بتائے ہوئے اساتذہ کو راستے کو نہیں چھوڑا، جیسے انہوں نے ہمیں پڑھایا اسی محنت سے ہم اپنے طلبا کو پڑھاتے ہیں۔

شاذیہ عمیر نے کہا کہ ہر طالب علم کی زندگی کا گزرا ہوا یوم اساتذہ خاص ہوتا ہے، لائبریریئن عبدالرزاق نے کہا کہ ہم لوگوں کے زمانے میں یوم اساتذہ اتنی دھوم دھام سے نہیں منائی جاتی تھی جب کہ اس کا رواج آج عام ہوگیا ہے۔

Intro:اساتذہ قوم کے معمار ہوتے ہیں

آج یوم اساتذہ کے موقع پر مختلف اسکول و کالج میں طلباء کی جانب سے اساتذہ کرام کے تقریب کا انعقاد ہوا جہاں طلباء نے اساتذۂ کرام کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے ان کی لمبی عمر کی دعائیں کی اور تحفہ و تحائف سے نوازا. الفلاح یونیورسٹی میں بھی یوم اساتذہ کے موقع پر بی ایڈ سال اول کی جانب سے اساتذہ کے لئے ایک چھوٹی سی باوقار تقریب منعقد ہوئی جس میں طلباء نے اساتذہ کے تئیں اپنے احساسات و جذبات کا اظہار کیا.

Body:اس موقع پر سینٹر کوآرڈینیٹر ڈاکٹر مظاہر نے اپنے خطاب میں طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو طلباء اساتذہ کی عزت نہیں کرتے وہ علم نافع سے محروم رہتے ہیں، دنیا کے بڑے سے بڑے قدآور شخصیات کے زندگی کا مطالعہ کریں تو ان کی کامیابی کے پیچھے ان کے اساتذہ کی محنت اور دعائیں ملیں گی. ڈاکٹر اشرف نواز نے کہا کہ آج اس بات سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ پہلے مقابلے آج اساتذہ و طلباء کے درمیان کے تعلقات میں گراوٹ آئی ہے مگر اسے طلباء کے ساتھ ہم اساتذہ کو بھی اس غور کرنے کی ضرورت ہے.

Conclusion:وہیں ای ٹی وی بھارت سے الفلاح یونیورسٹی کے تمام اساتذہ نے اپنے زمانہ طالب علمی کے کھٹے میٹھے زمانے کو یاد کیا اور اپنے اساتذہ کے تئیں اظہارِ عقیدت پیش کرتے ہوئے اپنی کامیابی میں ان کو شریک کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا. ڈاکٹر فرزانہ طارق نے کہا کہ آج بھی ہم نے اپنے بتائے ہوئے اساتذہ کو راستے کو نہیں چھوڑا، جیسے انہوں نے ہمیں پڑھایا اسی محنت سے ہم اپنے طلباء کو پڑھاتے ہیں. شاذیہ عمیر نے کہا کہ ہر طالب علم کی زندگی کا گزرا ہوا یوم اساتذہ خاص ہوتا. لائبریرین عبد الرزاق نے کہا کہ ہم لوگوں کے زمانے میں یوم اساتذہ اتنی دھوم دھام سے نہیں منائی جاتی تھی جب کہ اس کا رواج آج عام ہوگیا ہے.

انٹرویو...... الفلاح یونیورسٹی کے اساتذہ کرام
Last Updated : Sep 29, 2019, 3:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.