ETV Bharat / state

'ملک کی خاطر جان نچھاور کردیں گے'

ریاست بہار کے ضلع کشن گنج میں سالانہ مسابقے میں مختلف مدارس کے طلبا نے کہا کہ 'ہم ملک کی خاطر جان لٹانے کے لیے سب سے آگے ہوں گے کیوں کہ ہمارے آباء اجداد بھی ماضی میں پیش پیش رہے ہیں'۔

ملک کی خاطر جان نچھاور کردیں گے
author img

By

Published : Mar 14, 2019, 6:23 PM IST

ریاست بہار کے ضلع کشن گنج میں توحید نگر (کھگڑا) میں واقع جامعۃ الامام البخاری میں آج سالانہ مسابقے کا انعقاد عمل میں آیا، جس میں مدارس کے درجنوں طلبا نے شرکت کی۔

ملک کی خاطر جان نچھاور کردیں گے

مختلف موضوعات طبا نے مختلف زبانوں میں مثلاً اردو عربی، انگریزی، اردو ہندی میں تقریریں پیش کیں۔

ان تقاریر میں بچوں نے وحدانیت، انسانیت، امن و امان ضرورت مندوں کی مدد وغیرہ پر باری باری سے اظہار خیال کیا۔

اپنی تقریر میں ایک نونہال نے کہا اللہ تعالیٰ نے انسان کو انسانوں کی مدد کے لیے پیدا کیا، جو شخص ضرورت مندوں کی ضرورتیں پوری کرتا ہے اللہ انہیں دنیا اور آخرت میں کامیابی عطا کرتے ہیں۔

تقریر کے زریعہ ایک دوسرے بچہ نے مذہب اسلام کے آئینہ میں ملک کی محبت کو پیش کیا، اور ساتھ ہی 'اولڈ ایج ہوم' (معمر افراد کے لیے قائم شدہ قیام گاہ) کی اسلامک نقطہ نظر سے اس کی اہمیت اور افادیت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

ای ٹی وی سے گفتگو کے دوران جامعتہ الامام البخاری کے اساتذہ نور المدنی نے 'توحید ایجوکیشنل ٹرسٹ' کے زیر اہتمام چل رہے ادارہ جامعتہ الامام البخاری نے ہر برس کی طرح امسال بھی سالانہ مسابقہ انعقاد کیا ہے۔

اس پروگرام میں ماں باپ کی خدمت، ملک کی الفت، قرآن و حدیث کے حوالے سے ضرورت مندوں کی مدد وغیرہ موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

واضح رہے کہ اس مسابقہ کا نتیجہ سنیچر کو بتایا جائے گا، اور سبھی کامیاب بچے انعامات سے نوازے جائیں گے۔

Intro:بہار : کشن گنج ضلع کے توحید نگر (کھگڑا) میں واقع جامعتہ الامام البخاری میں آج سالانہ مسابقہ منعقد کی گئی جس میں مدرسہ کے درجنوں بچے شریک ہوے. مختلف موضوعات پر بزریعہ طالبات مختلف زبانیں مثلاً عربی، انگریزی، ہندی اور اردو میں تقاریر پیش کی گئی. بچوں نے وحدانیت، انسانیت، امن و امان ضرورتمندوں کی مدد وغیرہ پر باری باری سے اظہار خیال کیا. اپنی تقریر میں ایک نونہال نے کہا اللہ تعالیٰ نے انسان کو انسان کی مدد کے لئے پیدا فرمایا ہے. جو شخص ضرورتمندوں کی ضرورتیں پوری کرتا ہے اللہ انہیں دنیا اور آخرت دونوں جگہ کامیابی عطا فرماتے ہیں. ان لوگوں کا شمار مجاہدوں میں کیا جاتا ہے.
اپنی تقریر کے زریعہ ایک دوسرے بچہ نے مزہب اسلام کے آئینہ میں ملک کی محبت کو پیش کیا. ساتھ ہی اولڈ ایج ہوم کی اسلامک نقتہ نظریہ سے اہمیت اور ضرورت پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا.
نمائندہ ای ٹی وی سے گفتگو کے دوران جامعتہ الامام البخاری کے اساتزہ نور المدنی نے کہا کہ توحید ایجوکیشنل ٹرسٹ کے زیر اہتمام چل رہا ادارہ جامعتہ الامام البخاری میں ہر سال کی طرح اس سال بھی سالانہ مسابقہ منعقد کیا گیا جس میں ماں باپ کی خدمت ، ملک کی الفت، قرآن و حدیث کے حوالے سے ضرورت مندوں کی مدد وغیرہ موضوعات پر بیحد شاندار تقریر کی. اس مسابقہ کا نتیجہ شنیچر کو بتایا جائے گا اور سبھی کامیاب بچے انعامات سے نوازے جاییگے.

Body:BITES
1.Maulana Nurul Madani
2. Students :

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.