ETV Bharat / state

ذاتی مردم شماری کو لےکر بات چیت جاری: شاہنواز حسین - गया पहुंचे शाहनवाज हुसैन

بہار کے محکمہ صنعت کے وزیر سید شاہنواز حسین دو روزہ دورہ پر ضلع گیا پہنچے ہیں۔ شاہنواز حسین کلکٹریٹ میں اپنے محکمہ کے ساتھ مختلف محکموں کے کام کاج کا جائزہ لیں گے۔

ذاتی مردم شماری کو لےکر بات چیت جاری: شاہنواز حسین

author img

By

Published : Aug 7, 2021, 7:38 PM IST

ریاست بہار کے ضلع گیا پہنچے محکمہ صنعت کے وزیر سید شاہنواز حسین نے ای ٹی وی بھارت کے سوال پر کہا کہ 'بہار این ڈی اے میں سب کچھ ٹھیک ٹھاک ہے۔

ذاتی مردم شماری کے تعلق سے انہوں نے کہا کہ 'اس پر وہ زیادہ کچھ نہیں بولیں گے کیونکہ اس معاملے پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار اور وزیر اعظم کے درمیان بات چیت ہورہی ہے۔'

ذاتی مردم شماری کو لےکر بات چیت جاری: شاہنواز حسین

وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے اس تعلق سے وزیر اعظم کو خط بھی لکھا ہے جو ہوگا وہ بہتر ہوگا۔ بہار میں ریاستی حکومت ذاتی مردم شماری کرائے گی یا نہیں؟ اس سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ جو بھی ہوگا وہ سبھی کے متفقہ فیصلے پر ہوگا۔'

یہ بھی پڑھیں: بہار: ذات کی بنیاد پر مردم شماری چاہتے ہیں: وزیراعلیٰ نتیش کمار

اس دوران انہوں نے راشٹریہ جنتا دل کے ذریعے ذاتی مردم شماری کے معاملے پر احتجاج کیے جانے پر کہا کہ 'سبھی پارٹیوں کو اپنے ایجنڈے اور پالیسی پر کام کرنے کا حق حاصل ہے۔ راشٹریہ جنتا دل کے سامنے کوئی ایجنڈا نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.