ETV Bharat / state

مدھوبنی کے ووٹرز کسی کے جھانسے میں نہیں آئیں گے!

ریاست بہار کے مدھوبنی پارلیمانی حلقے سے عظیم اتحاد کے امیدوار بدری کمار پوروے نے دعویٰ کیا کہ 'دو لاکھ ووٹوں سے میری جیت یقینی ہے۔'

badri kumar purve
author img

By

Published : May 3, 2019, 7:45 PM IST

ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کے دوران بدری کمار پوروے نے کہا کہ 'کانگریس کے قومی صدر راہل گاندھی نے پٹنہ کے ایک انتخابی جلسے میں میری حمایت کی اپیل کی ہے اس لیے یہاں کے عوام کسی کے جھانسے میں نہیں آئیں گے۔'

عظیم اتحاد کے امیدوار بدری کمار پوروے سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی بات چیت

انہوں نے آزاد امیدوار ڈاکٹر شکیل احمد پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ 'مقامی لوگ ووٹ کاٹنے والوں کی حمایت کبھی نہیں کریں گے۔ شکیل صاحب کا وجود کانگریس پارٹی سے الگ ہونے کے بعد کچھ بھی نہیں ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'گذشتہ دس برس میں مدھوبنی سے بی جے پی کے رکن پارلیمان نے کوئی ترقیاتی کام نہیں کیا۔'

Intro:عظیم اتحاد کے امیدوار بدری کمار پوروے کی ای ٹی وی بھارت نمائندہ عارف اقبال سے خصوصی بات چیت

مدہوبنی : مدہوبنی پارلیمانی حلقہ سے عظیم اتحاد کے امیدوار بدری کمار پوروے نے آج ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات کرتے ہوئے کہا کہ یہاں دو لاکھ ووٹوں سے ہماری جیت یقینی ہے. انہوں نے کہا کہ کانگریس کے قومی صدر راہل گاندھی نے پٹنہ کے ایک انتخابی اجلاس میں مجھے جیت کا مالا پہنایا ہے اس لیے یہاں کی عوام کسی کے جھانسے میں نہیں آئے گی.

Body:انہوں نے کانگریس کے قدآور لیڈر و آزاد امیدوار کی حیثیت انتخاب لڑ رہے ڈاکٹر شکیل احمد پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ یہاں کی عوام ووٹ کاٹنے والوں کی حمایت کبھی نہیں کرے گی. شکیل صاحب کا وجود پارٹی سے الگ ہٹ کر کچھ بھی نہیں. انہوں نے کہا کہ گزشتہ دس سال میں یہاں بی جے پی کے رکن پارلیمان رہے مگر ترقیاتی کام پر کچھ نہیں ہوا.

Conclusion:اور کیا کچھ کہا پدری کمار پوروے نے دیکھئے اس خاص بات چیت میں.

انٹرویو........ پدری کمار پوروے، عظیم اتحاد کے امیدوار
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.