پولیس سپرنٹنڈنٹ مرتنجے چودھری نے بتایا کہ سپول تھانہ علاقہ کے بس بٹی گاﺅں کی فرزانہ خاتون نے سپول خاتون تھانہ میں شوہر اکرام الحق اور سسرال کے دیگر افراد کے خلاف ایک معاملہ درج کرایا ہے۔
درج معاملے میں فرزانہ نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ تین برس قبل مسلم رسم و رواج کے مطابق اس کی شادی بس بٹی گاؤں کے باشندہ اکرام الحق کے ساتھ ہوئی تھی۔ شادی کے بعد سے ہی سسرال والوں نے اسے جہیز کیلئے پریشان کرنا شروع کر دیا تھا۔ وہ اذیت برداشت کرتی رہی۔
ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ شادی کے ایک برس بعد فرزانہ کے یہاں ایک بچی کی پیدائش ہوئی تھی جس کی بیماری کی وجہ سے چند روز بعد ہی موت ہو گئی تھی۔ اس کے بعد سے ہی سسرال والوں نے اسے مزید اذیت دینا شروع کر دیا۔ اس کے بعد 20 جولائی 2019 کو فرزانہ کو جڑواں بچیاں پیدا ہوئیں۔ اس کے بعد سے ساس، سسر اور نند نے کہا کہ اپنے ماں باپ سے دو لاکھ روپے مانگ کر لاﺅ اور ایک ایک لاکھ روپے ان بچیوں کے نام فکسڈ کرادو۔ جڑواں بچیوں کی پیدائش کے بعد سے شوہر اکرام الحق کا اپنی بیوی کے تئیں برتاﺅ مزید خراب ہوگیا۔
ایف آئی آر کے مطابق اکرام الحق کام کے سلسلے میں باہر رہتا ہے۔ اس نے تین اگست 2019 کو رات میں فرزانہ کو فون پر طلاق دے دیا۔ طلاق دینے کے بعد سسرال والوں نے فرزانہ کو دونوں بچیوں کے ساتھ گھر سے باہر نکال دیا۔
پولیس سپرنٹنڈنٹ نے بتایاکہ فرزانہ کی تحریری شکایت پر خاتون تھانے میں شوہر اور سسرال والوں کے خلاف بھارتی آئین کی دفعات 341, 342, 498(A), 323, 504, 506 اور 34 اور مسلم خاتون میریج حقوق ایکٹ 2019 کے تحت معاملہ درج کیا گیا ہے ۔
مرتنجے چودھری نے بتایاکہ معاملہ درج ہونے کے بعد پولیس نے معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔ انہوں نے بتایاکہ اس دوران فرزانہ کے سسر محمد نور الہدی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ اس معاملے میں ملوث دیگر ملزمین کو بھی جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔
بیٹی کی پیدائش کے بعد شوہر نے دیا طلاق - talaq case in bihar
ریاست بہار کے سپول ضلع میں جڑواں بیٹی کی پیدائش کے بعد خاتون کو فون پر طلاق دیے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
پولیس سپرنٹنڈنٹ مرتنجے چودھری نے بتایا کہ سپول تھانہ علاقہ کے بس بٹی گاﺅں کی فرزانہ خاتون نے سپول خاتون تھانہ میں شوہر اکرام الحق اور سسرال کے دیگر افراد کے خلاف ایک معاملہ درج کرایا ہے۔
درج معاملے میں فرزانہ نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ تین برس قبل مسلم رسم و رواج کے مطابق اس کی شادی بس بٹی گاؤں کے باشندہ اکرام الحق کے ساتھ ہوئی تھی۔ شادی کے بعد سے ہی سسرال والوں نے اسے جہیز کیلئے پریشان کرنا شروع کر دیا تھا۔ وہ اذیت برداشت کرتی رہی۔
ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ شادی کے ایک برس بعد فرزانہ کے یہاں ایک بچی کی پیدائش ہوئی تھی جس کی بیماری کی وجہ سے چند روز بعد ہی موت ہو گئی تھی۔ اس کے بعد سے ہی سسرال والوں نے اسے مزید اذیت دینا شروع کر دیا۔ اس کے بعد 20 جولائی 2019 کو فرزانہ کو جڑواں بچیاں پیدا ہوئیں۔ اس کے بعد سے ساس، سسر اور نند نے کہا کہ اپنے ماں باپ سے دو لاکھ روپے مانگ کر لاﺅ اور ایک ایک لاکھ روپے ان بچیوں کے نام فکسڈ کرادو۔ جڑواں بچیوں کی پیدائش کے بعد سے شوہر اکرام الحق کا اپنی بیوی کے تئیں برتاﺅ مزید خراب ہوگیا۔
ایف آئی آر کے مطابق اکرام الحق کام کے سلسلے میں باہر رہتا ہے۔ اس نے تین اگست 2019 کو رات میں فرزانہ کو فون پر طلاق دے دیا۔ طلاق دینے کے بعد سسرال والوں نے فرزانہ کو دونوں بچیوں کے ساتھ گھر سے باہر نکال دیا۔
پولیس سپرنٹنڈنٹ نے بتایاکہ فرزانہ کی تحریری شکایت پر خاتون تھانے میں شوہر اور سسرال والوں کے خلاف بھارتی آئین کی دفعات 341, 342, 498(A), 323, 504, 506 اور 34 اور مسلم خاتون میریج حقوق ایکٹ 2019 کے تحت معاملہ درج کیا گیا ہے ۔
مرتنجے چودھری نے بتایاکہ معاملہ درج ہونے کے بعد پولیس نے معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔ انہوں نے بتایاکہ اس دوران فرزانہ کے سسر محمد نور الہدی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ اس معاملے میں ملوث دیگر ملزمین کو بھی جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔
واک تھروBody:ممبئی کے عبدالرحمن اسٹریٹ میں کل صبح٤ بجے آگ لگ گئی محمکہ فائر ابھی بھی آگ بجھانے میں مصروف ہے ..٢٤ گھنٹے بیت جانے کے باوجود آگ بجھانے کا کام جاری ہے رات میں اسی آگ کی وجہ سے سلینڈر بلاسٹ ہونے کی وجہ سے آگ مزید بڑھگئی تھی ..حالانکہ ابتک کسی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی بات سامنے نہیں آئی آگ کی وجہ سے بلڈنگ پوری طرح سے جل کر خاک ہو گئی ہے ...جاۓ واردات پر تازہ صورت حال کے لئے ممبئی کے ہمارے نمائندے شاہد انصاری نے جایزہ لیا دیکھتے ہیں یہ رپورٹ ...
واک تھروConclusion:ممبئی کے عبدالرحمن اسٹریٹ میں کل صبح٤ بجے آگ لگ گئی محمکہ فائر ابھی بھی آگ بجھانے میں مصروف ہے ..٢٤ گھنٹے بیت جانے کے باوجود آگ بجھانے کا کام جاری ہے رات میں اسی آگ کی وجہ سے سلینڈر بلاسٹ ہونے کی وجہ سے آگ مزید بڑھگئی تھی ..حالانکہ ابتک کسی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی بات سامنے نہیں آئی آگ کی وجہ سے بلڈنگ پوری طرح سے جل کر خاک ہو گئی ہے ...جاۓ واردات پر تازہ صورت حال کے لئے ممبئی کے ہمارے نمائندے شاہد انصاری نے جایزہ لیا دیکھتے ہیں یہ رپورٹ ...
واک تھرو