ETV Bharat / state

گیا سے تبلیغی جماعت کے غیرملکی ارکان دہلی روانہ - میانمار

گیا ہوائی اڈے پر روکے گئے ینگون کے 22 باشندے آج دہلی کے لئے روانہ ہوں گے۔ ینگون کے 22 باشندوں کے خلاف دہلی پولیس کی جانب سے لک آوٹ نوٹس جاری تھا۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Jun 2, 2020, 1:01 PM IST

ریاسے بہار کے گیا ایئرپورٹ پر دہلی پولیس کے لک آؤٹ نوٹس کی بنیاد پر روکے جانے والے ینگون کے تمام 22 شہری منگل کو ٹرین کے ذریعے دہلی کے لئے روانہ ہوں گے۔اطلاع کے مطابق ان تمام شہریوں کو 3 جون کو دہلی پولیس کے سامنے پیش ہونا ہے۔

Tableeghi Jamaat: yangon citizens will be presented to delhi police tomorrow
تبلیغی جماعت: ینگون کے باشندوں کو کل پولیس کے سامنے پیش کیا جائے گا

ینگون کے تمام 22 باشندوں کی تبلیغی جماعت سے جڑے ہونے کی بات سامنے آئی تھی۔ تاہم اس کی تصدیق مقامی سطح پر کسی افسر نے نہیں کی ہے۔ لیکن گیا ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق سبھی افراد تبلیغی جماعت سے ہیں اور انکا تعلق تبلیغی مرکز دلی سے ہے۔ اسی بنیاد پر انکے خلاف لک آوٹ نوٹس جاری ہے۔

واضح رہے کہ 27 مئی کو ان تمام 22 افراد کو گیا ہوائی اڈے سے میانمار جاتے ہوئے محکمہ امیگریشن نے روکا تھا۔ تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ دہلی پولیس نے ان لوگوں کے خلاف ایک لک آؤٹ نوٹس جاری کیا ہے۔ گھنٹوں پوچھ گچھ کے بعد تمام افراد کو بودھ گیا میں ایک ہوٹل میں رکھا گیا تھا۔ 27 مئی کو ہی وہ سب کلکتہ سے بس سے گیا ائیرپورٹ پر پہنچے تھے۔

اطلاع کے مطابق آج سبھی افراد کو ٹرین کے ذریعے دہلی بھیجا جائیگا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.