ETV Bharat / state

تعلیمی پسماندگی دور کرنے کے غرض سے تعلیمی بیداری کانفرنس و مشاعرہ

author img

By

Published : Mar 31, 2019, 12:18 AM IST

ریاست بہار کے ضلع کشن گنج میں واقع چوناماری مڈل اسکول میں آئندہ روز یک روزہ تعلیمی بیداری کانفرنس اور مشاعرہ منعقد کیا جائے گا

تعلیمی بیداری کانفرنس اور مشاعرہ

اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے ماسٹر جہانگیر عالم نے کہا کہ سیمانچل کا کشن گنج ضلع تعلیمی اعتبار سے بیحد پسماندہ ہے۔

ایک استاد کی حیثیت سے ان کی کوشش طلبہ و طالبات کو بہتر تعلیم فراہم کرنا ہے، حکومت کی جانب سے بھی ہر طرح کی سہولیات مہیا کرائی جا رہی ہے اس کے باوجود اگر علاقہ تعلیمی پسماندگی کی مار جھیل رہا ہے تو اس کے لئے سیدھے طور کہیں نہ کہیں سماج اور معاشراہ بھی زمہ دار ہے۔

اور اسی کے تحت لوگوں میں تعلیم کے تئیں رغبت پیدا کرنے کے مقصد سے یک روزہ تعلیمی بیداری کانفرنس آئیندہ روز منعقد ہونا ہے.

کینکہ عوام ایسی محفلوں میں کثیر تعداد میں شرکت کرتے ہیں اور اور شعراء کرام کو لوگ کافی دلچسپی کے ساتھ سنتے بھی ہیں۔

ماسٹر جہانگیر عالم نے مزید کہا کہ تعلیمی بیداری کانفرنس کے موقع پر اسکول کے بچوں کے ذریعہ نہ صرف ثقافتی پروگرام پیش کیے جائیں گے بلکہ سرجاپوری زبان کو فروغ دینے کے لئے مختلف قسم کے ڈرامے، تقاریر، بیت بازی وغیرہ پیش کے جائیں گے۔

Intro:بہار : کشن گنج ضلع کے کوچادھامن حلقہ میں واقع چوناماری میڈل اسکول میں آئیندہ کل ایک روزہ تعلیمی بیداری کانفرنس اور قوئی سمیلن منعقد ہونا ہے جس میں علاقے کے نامچین شعرائے کرام خصوصی طور پر شرکت کریں گے.
اس سلسلے میں ائی ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے ماسٹر جہانگیر عالم نے کہا کہ سیمانچل کا کشن گنج ضلع تعلیمی اعتبار سے بیحد پسماندہ ہے. ایک استاد کی حیثیت سے ہماری کوشش طلبہ و طالبات کو بہتر سے بہتر تعلیم فراہم کرنا ہے. حکومت کی جانب سے بھی ہر طرح کی سہولیات مہیا کرائی جا رہی ہے اس کے باوجود اگر علاقہ تعلیمی پسماندگی کی مار جھیل رہا ہے تو اس کے لئے سیدھے طور کہیں نہ کہیں ہمارا سماج اور معاشرا بھی زمدار ہے وہ اس لئے کہ ہم تعلیم کو لیکر سنجیدہ نہیں ہیں. تعلیم کے تئیں رغبت پیدا کرنے اور اسے اپنی زندگی میں فرض عین قرار دینے کے مقصد سے ہی ایک روزہ تعلیمی بیداری کانفرنس آئیندہ منعقد ہونا ہے. کیونکہ قوئی سمیلن میں عوام الناس بڑی تعداد میں پہونچتے ہیں اور شعراء کرام کو لوگ کافی دلچسپی کے ساتھ سنتے بھی ہیں اس لئے ہماری کوشش ہیکہ شعراء کرام کے زریعہ عوام الناس کو تعلیم کے تئیں دلچسپی پیدا کیا جائے، انہیں تعلیم سے جوڑا جائے.

Body:ماسٹر جہانگیر عالم نے مزید کہا کہ تعلیمی بیداری کانفرنس کے موقع پر اسکول کے بچوں کے ذریعہ نہ صرف ثقافتی پروگرام پیش کیے جائیں گے بلکہ سرجاپوری زبان کو فروغ دینے کے لئے مختلف قسم کے ڈرامے، تقاریر، بیت بازی وغیرہ پیش کے جائیں گے.
غور طلب ہیکہ سیمانچل کے بیشتر علاقوں میں بسنے والے زیادہ تر لوگ سرجاپوری برادری سے تعلق رکھتے ہیں. ان کی اپنی زبان ہے جسے سرجاپوری زبان کہتے ہیں. اس برادری کو ریزرویشن دلانے کے لئے اکثر سیاست ہوتی ہے. الیکشن کے دوران سبھی نمائندے اپنے مینفیسٹو میں سرجاپوری برادری کو اقتصادی طور پر ریزرویشن دینے کی بات کرتے ہین لیکن آج تک کسی نے اسے عملی جامہ نہیں پہنایا ہے.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.