ETV Bharat / state

بہار: 125 گاﺅں میں جلد کھولے جائیں گے بینکنگ آﺅٹ لیٹ

بہار کے 602 گاﺅں میں سے 477 گاﺅں میں بینکنگ آﺅٹ لیٹ کھول دیئے گئے ہیں اور بقیہ 125 گاﺅں میں جلد ہی آﺅٹ لیٹ شروع کئے جائیں گے ۔

sushil-kumar
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 10:58 PM IST

بہار اسمبلی میں نائب وزیراعلیٰ اور وزیر خزانہ سشیل کمار مودی نے بھارتیہ جنتاپارٹی کے جیویش کمار سمیت دس اراکین کی توجہ دلاﺅ نوٹس کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ 'ریاست سطحی بینکرس کمیٹی نے بہار میں 5000 سے زائد آبادی والے گاﺅں کی فہرست تیار کی ہے جہاں بینکنگ آﺅٹ لیٹ کی سہولت نہیں تھی۔ اس فہرست میں شامل 602 گاﺅں میںسے 470 گاﺅں میں بینکنگ آﺅٹ لیٹ کھول دیئے گئے ہیں جبکہ بقیہ 125 گاﺅں میں بینکنگ آﺅٹ لیٹ کھولنے کیلئے مختلف بینکوں کو ہدایتیں دی گئی ہیں'۔

مسٹر مودی نے مزید کہا کہ'31 مارچ 2019 کے اعدادو شمار کے مطابق ریاست میں کل 7469 شاخیں کام کر رہی ہیں جن میں سے 5917 بینک شاخیں دیہی اور نیم شہری علاقوں میں کام کر رہے ہیں'۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.