ETV Bharat / state

'سرجاپوری سماج کو ریزرویشن دیا جائے' - ریزرویشن

ریاست بہار کا ضلع کشن گنج تعلیمی ،سیاسی، سماجی اور اقتصادی طور پرپسماندہ ہے، اس ضلع میں تقریباً 80 فیصد آبادی مسلمانوں کی ہے جس میں سرجاپوری برادری سب سے زیادہ ہیں۔

Qari Mashqoor
author img

By

Published : Jun 20, 2019, 1:50 PM IST

سرجاپوری سماج تعلیمی، سماجی اور اقتصادی طور پر ریزرویشن کے لیے کافی عرصہ سے سرگرم ہے۔ جس کے لیے سرجا پوری ڈیولپمنٹ سوسائٹی کی جانب سے مسلسل کوششیں جاری ہیں۔

کانگریس رہنما قاری مشکور ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے

اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت نے کشن گنج کے کانگریس رہنما اور سابق مکھیا قاری مشکور سے بات کی تو ان کا کہنا تھا کہ ' سرجاپوری سماج کو ریزرویشن نہ ملنے کی ذمہ دار ریاستی حکومت ہے، اگر ریاستی حکومت بات کو آگے بڑھاتی ہے تو مرکز کی جانب سے ضرور کوئی فیصلہ آسکتا ہے'۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'میں نتیش کمار کے اس فیصلے کی قدر کرتا ہوں جس میں انہوں نے کہا تھا کہ وہ بابری مسجد معاملے میں بی جے پی کی حمایت نہیں کریں گے'۔

قاری مشکور نے کانگریس رہنما ڈاکٹر جاوید سے اپیل کی کہ سرجاپوری سماج کے اس مطالبے پر نظر ثانی کریں کیونکہ کشن گنج کے لوگوں نے بڑی امید سے انہیں ووٹ دیے ہیں'۔

Intro:بہار : ریاست بہار کا کشن گنج ضلع تعلیمی ،سیاسی، سماجی اور اقتصادی طور پر بہت زیادہ پچھڑا ہے. اس ضلع میں تقریباً 80 فیصدی آبادی مسلمانوں کی ہے. مسلمانوں میں سرجاپوری برادری کے لوگ یہاں سب سے زیادہ بستے ہیں. شیرشاہ آبادی برادری کی طرح یہ برادری بھی چاہتی ہیکہ انہیں تعلیمی، سماجی اور اقتصادی طور پر ریزرویشن ملے. اس کے لئے سرجاپوری ڈیولیپمینٹ سوسائٹی کی جانب سے مسلسل کوشش بھی کی جارہی ہے. اسی سلسلے میں کشن گنج کے کانگریسی لیڈر و سابق مکھیا قاری مشکور سے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ یقیناً سرجاپوری برادری کو ریزرویشن ملنا چاہیے. اس وقت ضلع میں کانگریس کے 2 رکن اسمبلی ہیں اور رکن پارلیمنی خود کانگریس سے آتے ہیں اس لئے ہماری کوشش ہوگی کہ ان رہنماؤں کے ذریعہ بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار اور وزیراعظم نریندر مودی پر دباؤ بنایا جائے. وزیراعلیٰ پر لاپرواہی کا الزام لگاتے ہوئے قاری مشکور نے کہا کہ اگر نتیش کمار چاہتے تو کشن گنج کے سرجاپوریوں کو کب کا ریزرویشن مل گیا ہوتا. کشن گنج سے سٹے ارریہ میں کلہیا برادری کے لوگوں کو ریزرویشن ملاہوا ہے جب کہ سرجاپوری برادری ان سے بھی خستہ حال ہے.
کئی اور اہم مسائل کے حل کے لئے قاری مشکور نے کہا کہ وہ کشن گنج کے رکن پارلیمنی ڈاکٹر آزاد سے مل کر حل کروانے کی ہر ممکن کوشش کریں گے.
دیکھیے متعلقہ ویڈیو

Body:قاری مشکور
کانگریس لیڈر، کشن گنج
بہار ،ہندوستان

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.