ETV Bharat / state

Children Study Two Subjects at A Time: بلیک بورڈ کا بٹوارہ، ایک ہی کمرے میں بیک وقت دو مضامین کی پڑھائی - یہ معاملہ آدرش مڈل اسکول کٹیہار کا ہے۔

بہار میں ایک اسکول ایسا بھی ہے جہاں اساتذہ ایک ہی بلیک بورڈ کو تقسیم کرکے بیک وقت دو مختلف مضامین پڑھاتے ہیں۔ بلیک بورڈ کا منفرد تقسیم کا معاملہ کٹیہار کا ہے، جہاں ایک ہی بلیک بورڈ پر ہندی اور اردو کے مضامین بیک وقت میں پڑھائے جا رہے ہیں۔ Children Study Two Subjects at A Time

بچے پڑھتے ہیں ایک وقت میں دو مضامین
بچے پڑھتے ہیں ایک وقت میں دو مضامین
author img

By

Published : May 18, 2022, 2:47 PM IST

کٹیہار: بہار کا محکمہ تعلیم اکثر سرخیوں میں بنا رہتا ہے۔ کٹیہار سے ایک اور معاملہ سامنے آیا ہے جہاں ایک اسکول سرخیوں میں بنا ہوا ہے۔ اسکول میں لگے بلیک بورڈ کو انوکھے طریقے سے تقسیم کرکے ایک ہی بلیک بورڈ پر دو مختلف مضامین ہندی اور اردو بیک وقت میں پڑھایا جا رہا ہے، یہی نہیں، یہاں ایک ہی کمرے میں پہلی سے پانچویں جماعت تک کے طلبہ کو پڑھایا جا رہا ہے۔ Blackboard Distribution for Hindi and Urdu

معاملہ آدرش مڈل اسکول کٹیہار کا ہے جہاں ہندی اور اردو کے اساتذہ ایک ہی وقت میں ایک ہی بلیک بورڈ پر طلبہ کو دونوں زبانوں میں پڑھاتے ہیں جس کی وجہ سے اساتذہ کو پڑھانے میں اور طلبہ کو پڑھنے میں کافی دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جب دو اساتذہ بلیک بورڈ کو تقسیم کرکے بچوں کو اکٹھے پڑھاتے ہیں تو تیسرا ٹیچر بچوں کی نگرانی کرتا ہے۔ Blackboard distribution for Hindi and Urdu

اس حوالے سے آدرش مڈل اسکول کے اسسٹنٹ ٹیچر نے بتایا کہ "ہمارے اسکول میں زیادہ کلاس رومز نہیں ہیں۔ اس کے علاوہ اردو پرائمری اسکول کو محکمہ تعلیم نے سال 2017 میں ہمارے اسکول میں منتقل کیا تھا جس کی وجہ سے اساتذہ ایک ہی کلاس میں ہندی اور اردو دونوں پڑھاتے ہیں۔ بلیک بورڈ کے ایک آدھے حصے پر ہندی اور دوسری طرف اردو پڑھائی جاتی ہے۔ Blackboard distribution for Hindi and Urdu

ویڈیو

مزید پڑھیں:

Case of Beating Blind Students in AMU: اے ایم یو بلائنڈ اسکول کے عملے پر نابینا طلبہ کی پٹائی کا الزام

واضح رہے کہ منیہار بلاک میں واقع اردو پرائمری اسکول کو 2017 میں وشوناتھ چودھری آدرش مڈل اسکول اعظم پور گولہ میں منتقل کیا گیا تھا جس وقت اردو پرائمری اسکول کو مڈل اسکول میں منتقل کیا گیا اس وقت کی انتظامیہ اس پر توجہ نہیں دی کہ وہاں پہلے سے ہی کمرے ہیں۔گاؤں والوں نے اس حوالے سے کئی بار محکمہ میں شکایت کی لیکن اس پر کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.