ETV Bharat / state

پٹنہ: جنسی زیادتی کے خلاف احتجاج - ایمبولینسیں اور اسکول بسیں ٹریفک کی وجہ پھنسی ہوئی تھی

ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں طالبہ کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کے معاملے میں پٹنہ یونیورسٹی کے طلبا نے کارگل چوک پر پر زور احتجاج کیا۔

طلبا کا زپردست احتجاج
طلبا کا زپردست احتجاج
author img

By

Published : Dec 13, 2019, 10:15 PM IST

Updated : Dec 13, 2019, 11:54 PM IST

مظاہرے کے دوران ناراض طلبا نے انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے کارگل چوک پر ٹریفک کو مکمل طور پر بند کردیا، جس کے بعد پولیس نے طاقت کا استعمال کرتے ہوئے طلبا پر واٹر کینن کے ساتھ لاٹھی چارج بھی کیا۔

پولیس کے مطابق ایمبولینسز اور اسکول بسز ٹریفک کی وجہ سے پھنسی ہوئی تھی جس کو نکالنے کے لیے طلبا کو سمجھانے کی بہت کوشش کی گئی لیکن طلبا نہیں مانے لہذا پولیس کو طاقت کا استعمال کرنا پڑا۔

جنسی زیادتی کے خلاف احتجاج۔ویڈیو

اس دوران، مظاہرہ کرنے والے طلبا کا کہنا تھا کہ پولیس انتظامیہ کو اس وقت متاثرہ کا ساتھ دینا چاہئے تھا لیکن وہ ان کے خلاف کھڑا ہے، طلبا کا یہ بھی کہنا تھا کہ جب تک متاثرہ کو انصاف نہیں مل جاتا، تب تک وہ احتجاج جاری رکھیں گے۔

واضح رہے 9 دسمبر کو دارالحکومت پٹنہ میں چار لڑکوں نے ایک طالبہ کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کی تھی ، معاملہ کا پتہ چلتے ہی متاثرہ لڑکی کے والد نے خواتین تھانے میں ایف آئی آر درج کروائی، جس کے بعد پولیس نے اس واقعے میں شامل ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ دیگر دو ملزم فرار ہیں ۔

Intro:पटना के कारगिल चौक पर प्रदर्शनकारी छात्र छात्राओं पर पुलिस ने जमकर लाठिया चटकाई है ,दरसअल पटना में हुए एक छात्रा के साथ गैंगरेप मामले को लेकर कई घंटों से प्रदर्शन कर रहे थे और प्रदर्शनकारी छात्र छात्राओ को काफी समझाने के बाद भी जब शांत नही हुए तो पुलिस ने प्रदर्शनकारी छात्र छात्राओं पर वाटर कैनन की बौछार के बाद जमकर की है पिटाई

Body:वही इस प्रदर्शन से कारगिल चौक पर कई घंटों से ट्रैफिक जाम हो गया था और इस जाम में एम्बुलेंस से लेकर स्कूल बसे तक फसी रही है और कही न कही पुलिस ने आक्रोशित छात्र छात्राओं को काफी समझाने का प्रयाश किया जब आक्रोशित छात्र नही माने तो पुलिस ने जमकर चटकाई लाठिया...

Conclusion:वही प्रदर्शनकारी छात्र छात्राओं की भीड़ को तीतर बितर करने के लिए कारगिल चौक पर वाटर कैनन से पानी की बौछार की...
Last Updated : Dec 13, 2019, 11:54 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.