ETV Bharat / state

ارریہ: سخت انتظامات کے ساتھ ووٹوں کی گنتی جاری - ڈی ایس پی پشکر کمار

بہار کے 243 سیٹوں پر ہوئے انتخابات کی پولنگ جاری ہے، ارریہ میں ضلع کی جانب کی جانب سخت سکیورٹی انتظامات کیے گیے ہیں۔

ارریہ:سخت انتظامات کے ساتھ ووٹوں کی گنتی جاری

author img

By

Published : Nov 10, 2020, 9:39 AM IST

پولنگ مراکز کے ارد گرد دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے، جن افراد کے پاس الیکشن کمیشن کی جانب سے پاس دیا گیا ہے انہیں ہی کاؤنٹنگ مرکز میں جانے کی اجازت ہے۔

کاؤنٹنگ مراکز پر کسی بھی طرح کے الیکٹرانک آلات لے جانے پر پابندی ہے، صرف میڈیا اہلکاروں کو موبائل لے جانے کی اجازت دی گئی ہے۔

ارریہ:سخت انتظامات کے ساتھ ووٹوں کی گنتی جاری

ٹاؤن ڈی ایس پی پشکر کمار نے کہا کہ ہم لوگ پوری طرح سے تیار ہیں، کسی طرح کی کوئی چوک نہ ہو اس کو لے کر ہمارے جوان مستعد ہیں۔

عام لوگوں کو کاؤنٹنگ مرکز پر آنے جانے پر پابندی ہے۔ جو افسران اندر ہیں ان کے کھانے پینے کا نظم بھی اندر ہی کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.