ETV Bharat / state

کیمور: قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی - coronavirus bihar

ریاست بہار کے ضلع کیمور کے ضلع مجسٹریٹ نول کشور چودھری کی صدارت میں ایک میٹنگ ہوئی۔

کیمور: قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی

author img

By

Published : Aug 14, 2020, 1:26 PM IST

یہ میٹنگ کلکٹریٹ میں واقع ڈی ایم دفتر میں ضلعی ریپڈ رسپانس ٹیم کیمور کے ساتھ ہوئی۔

اس میٹنگ میں کنٹینمینٹ زون میں لاک ڈاؤن کی صورتحال کے بارے میں مختلف عہدیداروں سے بات ہوئی۔

اس موقع پر ڈسٹرکٹ آفیسر نے کنٹینمینٹ زون میں حکومت کے اصولوں پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کی۔

ساتھ ہی تمام بلاک ڈیولپمنٹ افسران، مجسٹریٹ اور اسٹیشن انچارج کو حکم دیا گیا۔

وہ کنٹینمینٹ زون میں 24 گھنٹے فورس کی ڈیوٹی کو یقینی بنایا جائے اور پٹرولنگ گاڑی کے ذریعہ ڈیوٹی پر معمور اہلکار کی حاضری کو بھی اندراج کرایا جائے۔

انہوں نے کہا کہ اگر کنٹینمینٹ زون میں رہنے والا کوئی شخص کنٹینمینٹ زون کے باہر یا اس کے اندر سفر کرتا ہوا پایا گیا ہے تو ان پر قانونی کارروائی کی جانی چاہئے۔

یہ بھی پڑھیے:بہار:کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ

اس میٹنگ میں سپرنٹنڈنٹ پولیس، انچارج ایڈیشنل کلکٹر کیمور، ڈپٹی ڈیولپمنٹ کمشنر کیمور، سول سرجن کیمور، ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس، ڈسٹرکٹ سپلائی آفیسر، ڈسٹرکٹ لینڈ ایکوزیشن آفیسر، اسپیشل ایگزیکٹو آفیسر، ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس، سب ڈویژنل آفیسر بھبھوا / موہنیاں وغیرہ شریک ہوئے۔

اس کے علاوہ بلاک کے تمام اعلیٰ عہدیدار اور ضلع کے دیگر عہدیدار شامل تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.