ETV Bharat / state

گیا: عالمی یوم خواتین کے موقع پر خواتین کو اعزاز سے نوازا گیا - کئی شعبوں میں خواتین کی نمائندگی

اس موقع پر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ابھشیک کمار سنگھ نے کہا کہ 'ہمارے ملک میں خواتین کا درجہ بڑا ہے۔ مذہبی اعتبار سے ان کی پوجا ہوتی ہے لیکن پھر بھی معاشرے میں کچھ لوگوں کی نظروں میں خواتین مکمل طور پر محفوظ اور قابل احترام نہیں ہو سکی ہیں۔ ابھی بھی کئی شعبوں میں خواتین کی نمائندگی کی ضرورت ہے۔'

گیا: عالمی یوم خواتین کے موقع پر خواتین کو اعزاز سے نوازا گیا

author img

By

Published : Mar 8, 2021, 9:57 PM IST

بہار کے گیا ضلع میں عالمی یوم خواتین کے موقع پر مختلف تقریبات منعقد کی گئیں، جس میں معاشرے میں خواتین کی شراکت، ان کے حقوق اور احترام کے لیے مختلف شعبوں میں ریاستی حکومت کے منصوبوں اور پروگرامز پر روشنی ڈالی گئی۔ گیا کلکٹریٹ میں بھی سیمینار اور حوصلہ افزائی تقریب منعقد ہوئی۔

گیا: عالمی یوم خواتین کے موقع پر خواتین کو اعزاز سے نوازا گیا

گیا کلکٹریٹ میں منعقد تقریب کا افتتاح ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ابھشیک کمار سنگھ نے کیا۔

اس موقع پر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ابھشیک کمار سنگھ نے کہا کہ ہر دن خواتین کے لیے یوم خواتین ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ کلکٹریٹ ہال میں خواتین سے بھرا ہوا ہے۔ اس سے واضح ہے کہ اب خواتین کو آگے بڑھنے سے کوئی نہیں روک سکتا ہے۔

انہوں نے کہا ہمارے ملک میں خواتین کا درجہ بڑا ہے، مذہبی اعتبار سے ان کی پوجا ہوتی ہے لیکن پھر بھی خواتین معاشرے میں چند لوگوں کی نظروں میں مکمل طور پر محفوظ اور قابل احترام نہیں ہو سکی ہیں۔ ابھی بھی کئی شعبوں میں خواتین کی نمائندگی کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ گھر میں رہنے والی خواتین کا بھی اپنے خاندان اور گھر کے مردوں کی کامیابی و ترقی میں اہم شراکت ہے جوکہ قابل ستائش اور قابل احترام ہے اگر خواتین کو ابھی بھی اذیت دی جارہی ہے، انہیں عزت نہیں مل رہی ہے تو پھر ہمیں یہ سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ ہم یوم خواتین کے مقاصد کو صحیح طریقے سے پورا نہیں کر رہے ہیں، جب ہم اپنے گھر میں ماں بیٹی اور بہن کا احترام کریں گے تبھی یوم خواتین سے محبت، ہمدردی اور اخلاق کا مظاہرہ کر پائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: عالمی یوم خواتین: معاشرہ میں مسلم خواتین کا تعاون

اس موقع پر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے مختلف شعبوں میں نمایاں کردار ادا کرنے والی خواتین کو اعزاز بخشا۔ انہیں توصیفی سند بھی دی گئی اور یہ عہد کیا گیا کہ پورے سال خواتین کے تحفظ اور ان کے حقوق کے لئے کام کریں گے۔

اس موقع پر ایجوکیشن افسر، ڈسٹرکٹ پروگرام افسر، آئی سی ڈی ایس، ڈسٹرکٹ پبلک ریلیشن آفیسر، جیویکا تنظیم کی نمائندہ وغیرہ موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.