ETV Bharat / state

'پنک پولنگ بوتھ' میں بہت کچھ خاص ہے

ریاست بہار کے گیا پارلیمانی حلقے کے گیا کالج میں خواتین ووٹرز کو راغب کرنے کے لیے خصوصی پولنگ بوتھ بنایا گیا ہے، بوتھ کی ہر چیز کو گلابی رنگوں سے سجایا گیا ہے۔

author img

By

Published : Apr 11, 2019, 8:30 PM IST

'پنک پولنگ بوتھ' میں بہت کچھ خاص ہے

اس پولنگ بوتھ کی گلابی رنگوں سے سجاوٹ کی گئی ہے، اور ووٹرز کی معاونت کے لیے خواتین انتخابی عملے کو تعینات کیا گیا ہے۔

'پنک پولنگ بوتھ' میں بہت کچھ خاص ہے

پولنگ بوتھ پر بچوں کے لیے کھلونے کی سہولتیں مہیا کرائی گئی ہیں۔ بیٹھنے کے لیے صوفے،درجہ حرارت کو مدنظر رکھتے ہوئے کولر کا نظم کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ بہار کی 40 پارلیمانی سیٹوں میں سے پہلے مرحلہ میں نکسل متاثرہ چار سیٹوں پر پرامن ووٹنگ کرانے کے لیے سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں۔

سترہویں لوک سبھا انتخاب (2019) میں جن قدآوروں کی قسمت کا فیصلہ ہونا ہے ان میں جموئی سے لوک جن شکتی پارٹی کے موجودہ رکن پارلیمان چراغ پاسوان، راشٹریہ لوک سمتا پارٹی کے ریاستی صدر بھودیو چودھری، گیا سے ہندوستانی عوام مورچہ کے قومی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ جیتن رام مانجھی اور اورنگ آباد سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے موجودہ رکن پارلیمان سشیل کمار سنگھ شامل ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.