ETV Bharat / state

Fiction Writer Azizullah Shirani On Urdu: افسانہ نگار عزیز اللہ شیرانی سے خاص ملاقات

author img

By

Published : Dec 24, 2021, 5:29 PM IST

معروف افسانہ نگار اور درجنوں کتابوں کے مصنف عزیز اللہ شیرانی Fiction Writer Azizullah Shirani کا کہنا ہے کہ اردو میں تخلیق کاروں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے لیکن تشویش کی بات یہ ہے کہ قارئین کی تعداد کم ہوتی جا رہی ہے۔ لہذا ضرورت اس بات کی ہے کہ اپنے گھروں میں اردو کو فروغ Promotion of Urdu دیں اور قارئین میں اضافہ کی کوشش کریں۔

Fiction Writer Azizullah Shirani On Urdu: افسانہ نگار عزیز اللہ شیرانی سے خاص ملاقات
Fiction Writer Azizullah Shirani On Urdu: افسانہ نگار عزیز اللہ شیرانی سے خاص ملاقات

ریاست بہار کے بھاگلپور میں معروف افسانہ نگار عزیز اللہ شیرانی Fiction Writer Azizullah Shirani نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ادرو کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔

Fiction Writer Azizullah Shirani: افسانہ نگار عزیز اللہ شیرانی

معروف افسانہ نگار اور درجنوں کتابوں کے مصنف عزیز اللہ شیرانی Author Azizullah Shirani کا کہنا ہے کہ اردو میں تخلیق کاروں Creator in Urdu کی تعداد میں روز اضافہ ہو رہا ہے لیکن تشویش کی بات یہ ہے کہ قارئین کی تعداد کم ہوتی جا رہی ہے لہذا ضرورت اس بات کی ہے کہ اپنے گھروں میں اردو کو فروغ Promotion of Urdu دیں اور قارئین میں اضافہ کی کوشش کریں۔

انہوں نے کہا کہ لوگوں کا یہ خیال ہے غلط کہ اردو زوال پذیر ہے انہوں نے کہا کہ اردو قطعی زوال پذیر نہیں ہے ہاں خود اردو داں طبقہ کی طرف سے کوتاہیوں اور تعصب کی وجہ سے قارئین کی تعداد میں کمی آئی ہے لیکن زبان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: محمد زماں آزردہ سے ایک خاص ملاقات

واضح رہے کہ راجستھان کے ٹونک ضلع سے تعلق رکھنے والے پروفیسر عزیز اللہ شیرانی Prof. Azizullah Sherani ایک تقریب میں شرکت کی غرض سے بھاگلپور کے دورے پر ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.