ETV Bharat / state

ناخلف بیٹے نے ماں کا قتل کردیا - لاٹھی ڈنڈے سے پیٹ کر ماں کا قتل

کیمور میں ایک بیٹے نے اپنی ماں کو لاٹھی دنڈے سے پیٹ پیٹ قتل کر دیا۔

بٹے نے کیا ماں کا قتل
بٹے نے کیا ماں کا قتل
author img

By

Published : Apr 15, 2020, 5:36 PM IST

ریاست بہار کے کیمور میں ایک بیٹے نے اپنی ماں کے ساتھ اس قدر مار پیٹ کی کہ اس کی موت ہوگئی۔ بیٹے نے لاٹھی دنڈے سے پیٹ پیٹ کر ماں کا قتل کر دیا ۔

جانکاری کے مطابق یہ واقعہ چاند تھانہ کے بہیری گاٶں کا ہے، جہاں رادھے شیام بند نامی ایک شخص نے آج دوپہر میں لاٹھی ڈنڈے سے پیٹ پیٹ کر اپنی ماں کا قتل کر دیا۔

بٹے نے کیا ماں کا قتل
بٹے نے کیا ماں کا قتل

اس واقعے کی اطلاع ملنے پر مقامی لوگوں نے اس کی جانکاری چاند تھانہ کو دی، موقع پر پہنچی پولیس نے ملزم بیٹے کو گرفتار کرکے تھانے لے گئی، جہاں پولیس ملزم بیٹے سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.