ETV Bharat / state

پٹنہ: چند اراکین نے کیا امیر شریعت انتخاب کا بائیکاٹ - Some members boycott Amir Shariat election

انتخاب کا بائیکاٹ کر کے باہر نکلے مولانا ایوب نظامی قاسمی نے کہا کہ 'ووٹنگ سے قبل اوصاف امیر پر جو بات ہونی چاہیے تھی اس کے بغیر ہی ووٹنگ شروع کر دی گئی جو دستور کے خلاف ہے۔ اس لیے ہم لوگوں نے انتخاب کا بائیکاٹ کیا ہے۔'

پٹنہ: چند اراکین نے کیا امیر شریعت انتخاب کا بائیکاٹ

author img

By

Published : Oct 9, 2021, 6:13 PM IST

امیر شریعت انتخاب میں دو امیدواروں میدان میں ہونے سے چند اراکین نے بائیکاٹ کر کے انتخاب گاہ سے باہر نکل گئے۔ امیر شریعت کے طور پر چار نام پیش کیے گئے تھے، جس میں مولانا خالد سیف اللہ رحمانی، مولانا انیس الرحمن قاسمی، مولانا فیصل رحمانی اور مولانا شمشاد رحمانی قاسمی کے نام شامل تھے۔

پٹنہ: چند اراکین نے کیا امیر شریعت انتخاب کا بائیکاٹ

ان میں سے دو لوگوں کے نام واپس لیے جانے کے بعد مولانا انیس الرحمن قاسمی اور مولانا احمد ولی فیصل رحمانی صرف دو نام رہ گئے ہیں۔

اسی درمیان انتخابی گاہ سے آٹھ سے دس لوگ انتخاب کا بائیکاٹ کر کے باہر نکل گئے۔ باہر نکلنے والے اراکین میں پروفیسر شاکر خلیق دربھنگہ، مولانا غلام اکبر قاسمی امام و خطیب فقیر بارہ مسجد، سلام الحق، مولانا ایوب نظامی قاسمی وغیرہ کے نام شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: امیر شریعت انتخاب: رانچی سے پہنچے 90 سالہ عالم دین سے گفتگو

انتخاب کا بائیکاٹ کر باہر نکلے مولانا ایوب نظامی قاسمی نے کہا کہ 'ووٹنگ سے قبل اوصاف امیر پر جو بات ہونی چاہیے تھی اس کے بغیر ہی ووٹنگ شروع کر دی گئی جو دستور کے خلاف ہے۔ اس لیے ہم لوگوں نے انتخاب کا بائیکاٹ کر کیا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.