ETV Bharat / state

کیمور: سماجی کارکن وکاس پٹیل کا بی ایس پی میں شامل ہونے کا اعلان - kaimur bihar news

ریاست بہار میں اسمبلی انتخابات سے قبل سیاسی سرگرمیاں شروع ہوگئی ہیں۔

سماجی کارکن وکاس پٹیل کا بی ایس پی میں شامل ہونے کا اعلان

author img

By

Published : Sep 3, 2020, 10:02 AM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں آئندہ اسمبلی انتخاب کو لیکر ہر کوئی جوڑ توڑ کی سیاست میں لگا ہوا ہے۔

سماجی کارکن وکاس پٹیل کا بی ایس پی میں شامل ہونے کا اعلان
سماجی کارکن وکاس پٹیل کا بی ایس پی میں شامل ہونے کا اعلان

سیاسی رہنما سے لیکر سماجی کارکن بھی اپنا مستقبل تلاش کرنے میں لگے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

ڈی ایس پی راجونش سنگھ کے اعزاز میں الوداعی تقریب

اسی مہم کے تحت سماجی کارکن وکاس پٹیل نے بہوجن سماج پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے۔

نوجوانوں کے بیچ اپنی بہتر پہچان بنانے والے وکاس پٹیل نے بھبھوا کے گزار واٹیکا میں ایک میٹنگ کے دوران یہ فیصلہ کیا ہے۔

انھوں اسمبلی انتخاب لڑنے کا بھی اعلان کیا ہے۔

انہوں نے صاف طور پربہوجن سماج پارٹی کا نام لیتے ہوۓ کہا کی اگر بہوجن سماج پارٹی اسمبلی انتخاب میں بھبھوا اسمبلی حلقہ سے امیدوار بناتی ہے تو وہ اس کا استقبال کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.