ETV Bharat / state

Snake Dies Just After Biting Child: بچے کو کاٹتے ہی سانپ کی موت، لڑکا باحیات - Snake Dies Just After Biting Child

بہار کے ضلع گوپال گنج سے ایک حیرت انگیز خبر سامنے آئی ہے، جہاں ایک سانپ نے معصوم بچے کو ڈسا اور اس کے بعد سانپ کی ہی موت ہوگئی۔ Snake Dies Just After Biting Child

snake-dies-just-after-biting-child-in-gopalganj
چالہ بچے کو ڈنسنے کے بعد سانپ کی موت، بچہ زندہ
author img

By

Published : Jun 22, 2022, 11:11 PM IST

اطلاعات کے مطابق ضلع گوپال گنج Gopalganj کے تھانہ بارولی علاقہ کے مادھو پور گاؤں سے تعلق رکھنے والے روہت کشواہا کا 4 سالہ بیٹا انوج کمار گذشتہ دو ماہ سے اپنی ماہ کے ساتھ کچائے کوٹ تھانہ علاقے کے کھجوری مشرقی ٹولہ میں اپنے نانا منندر پرساد کے گھر رہتا تھا۔ لیکن بدھ کی شام گھر کے قریب کھیل کے دوران بچے کو ایک زہریلے سانپ نے ڈس لیا۔ سانپ کے ڈنسے کی اطلاع بچے نے روتے ہوئے گھروالو کو دی۔

ویڈیو

بچے کی اطلاع پر گھر والوں نے موقع واردات کا جائزہ لینے پہنچا تو دیکھا کہ کنگ کوبرا وہیں مرا پڑا ہے Snake Dies Just After Biting Child۔ واقعے کے بعد اہل خانہ نے فوری طور پر بچے اور سانب صدر ہسپتال لے کر پہنچے جہاں بچے کے علاج جاری ہے۔ وہیں سانپ کے ساتھ صدر ہپتال پہنچے پر دیکھتے ہی دیکھتے بھیڑ جمع ہوگئی۔

ڈاکٹروں کی ٹیم اب یہ جاننے میں مصروف ہے کہ آیا سانب بچے کو ڈسنے کی وجہ سے مرا یا کچھ اور وجہ ہے، کیوں کہ عموماً سانپ کے ڈنستے ہی ایک عام شخص کی موت ہوجاتی ہے، فی الحال سانپ کی موت تجسس کا موضو بنا ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.