ETV Bharat / state

سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان ہوگا آخری مرحلے کا انتخاب - آخری مرحلے کا انتخاب

ریاستی الیکشن کمیشن ہیڈکوارٹر میں پارلیمانی حلقہ کے تحت کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے الیکشن کمیشن نے ہیڈکوارٹر میں ساری تیاریاں مکمل کرلیں ہے۔

ریاستی الیکشن کمیشن
author img

By

Published : May 18, 2019, 11:38 PM IST

سخت حفاظتی انتظامات کے تحت آخری مرحلے کا انتخاب عمل میں آئے گا ریاستی الیکشن کمیشن نے اس کے لیے نیم فوجی دستوں کے علاوہ ضلعی پولیس اہلکار اور بہار ملٹری پولیس کی 12 کمپنیاں تعینات کی گئی ہیں حفاظتی نقطہ نظر کے تحت پٹنہ ایئرپورٹ پر ایئر فورس کا ایک ہیلی کاپٹر اور ایک ایئر ایمبولینس بھی تعینات رہے گا۔

کمیشن نے بھی آخری مرحلے انتخاب کے تحت بہار میں 8 سیٹوں پر ہونے والے انتخابات کے لیے تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں آج ان تمام پارلیمانی حلقوں میں انتخابی ملازمین پہنچ گئے ہیں۔

کمیشن نے اطلاع دی ہے کہ بہار میں آج پارلیمانی حلقوں کے لیے 15 ہزار 811 پولنگ مراکز قائم کیے گئے ہیں جس میں نالندہ میں 2248 ،پٹنہ صاحب میں 2007 ،پاٹلی پوترا میں 2050،آرا میں 2116 ،مکسر میں 1856 ،سہسرام میں 1927 ،کرا کاٹ میں 1869 ،جہان آباد میں 1692 پولنگ مراکز قائم کیے گئے ہیں۔

اس مرحلے میں الیکشن کمیشن کے ذریعے اسمبلی حلقہ کے تحت وقت مقرر کیا گیا ہے نالندہ پٹنہ صاحب آرا بکسر جہان آباد پارلیمانی حلقہ کے تمام علاقوں میں صبح سات بجے سے شام 6 بجے تک پولی کا وقت مقرر کیا گیا ہے۔

لیکن ماؤ نواز علاقے پاٹلی پوترا پارلیمانی حلقہ، مسوڑھی پالی گنج اسمبلی حلقہ، سہسرام پارلیمانی حلقہ، بھبھوا چین پور چناری اور ساسارام اسمبلی حلقہ کے علاوہ کارہ کاٹ پارلیمانی حلقہ کے کارا کاٹ گو اور نویں نگر پر اسمبلی حلقہ میں صبح سات بجے سے شام 4 بجے تک پولنگ کا وقت مقرر کیا گیا ہے۔

Intro:ریاستی الیکشن کمیشن ہیڈکوارٹر میں پارلیمانی حلقہ کے تحت کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے الیکشن کمیشن نے ہیڈکوارٹر میں ساری تیاریاں مکمل کر لیں ہے
سخت حفاظتی انتظامات کے تحت آخری مرحلے کا انتخاب عمل میں آئے گا ریاستی الیکشن کمیشن نے اس کے لئے نیم فوجی دستوں کے علاوہ ڈسٹرکٹ پولیس اہلکار اور بہار ملٹری پولیس کی 12 کمپنیاں تعینات کی ہے حفاظتی نقطہ نظر کے تحت پٹنہ ایئرپورٹ پر ایئر فورس کا ایک ہیلی کاپٹر اور ایک ایئرایمبولینس بھی تعینات رہے گا

Body:ریاستی الیکشن کمیشن نے آخری مرحلے کے پارلیمانی انتخاب کے تحت بہار میں 8 سیٹو پر ہونے والے انتخابات کے لئے تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں آج ان تمام پارلیمانی حلقوں میں انتخابی ملازمین پہنچ گئے ہیں الیکشن کمیشن نے سخت حفاظتی انتظامات کیے ہیں
ریاستی الیکشن کمیشن نے اطلاع دی ہے کہ بہار میں آج پارلیمانی حلقوں کے لیے 15 ہزار 811 پولنگ مراکز قائم کیے گئے ہیں جس میں نالندہ میں 2248 پٹنہ صاحب میں 2007 پاٹلی پوترا میں دو ہزار 50 آرا میں 2116 مکسر میں 1856 سہسرام میں 1927 کرا کاٹ میں 1869 جہان آباد میں 1692 پولنگ مراکز قائم کیے گئے ہیں
اس مرحلے میں الیکشن کمیشن کے ذریعے عیسائی ملی حلقہ کے تحت وقت مقرر کیا گیا ہے نالندہ پٹنہ صاحب آرا بکسر جہان آباد پارلیمانی حلقہ کے تمام علاقوں میں صبح سات بجے سے شام 6 بجے تک پولی کا وقت مقرر کیا گیا ہے لیکن پاٹلی پوترا پارلیمانی حلقہ کے مسوڑھی پالی گنج اسمبلی حلقہ سہسرام پارلیمانی حلقہ کے بھبھوا چین پور چناری اور ساسارام اسمبلی حلقہ کے علاوہ کارہ کاٹ پارلیمانی حلقہ کے کارا کاٹ گو اور نویں نگر پر اسمبلی حلقہ میں صبح سات بجے سے شام 4 بجے تک پولنگ کا وقت مقرر کیا گیا ہے اس کے علاوہ تمام حلقوں میں صبح سات بجے سے شام 6 بجے تک کا وقت طے پایا ہے

Conclusion:ریاستی الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ صاف شفاف اور غیر جانبدارانہ پولنگ کرانے کے لیے سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں ملٹی لیئر پٹرولنگ کا نظم کیا گیا ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.