ETV Bharat / state

محکمہ بجلی کی لاپرواہی کے باعث 6 سالہ بچی ہلاک - بدھما او پی انچارج کے ڈی یادو

ریاست بہار کے ضلع مدھے پورہ کے بیجناتھ پور گاؤں میں چھ سالہ بچی کو بجلی کا کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوگئی۔

محکمہ بجلی کی لاپرواہی کے باعث 6 سالہ بچی ہلاک
author img

By

Published : Sep 7, 2019, 10:11 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 6:10 PM IST

دروازہ کے پاس کھیل رہی بچی کے جسم پر اچانک تار گر گیا اور موقع پر ہی اس نے دم توڈ دیا۔

حادثہ کی اطلاع موصول ہوتے ہی بدھما او پی انچارج کے ڈی یادو اپنی ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچے اور معلومات حاصل کر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے صدر ہسپتال مدھے پورہ بھیج دیا۔

واضع رہے کہ بجلی کے کھمبے پر تین دن سے تار میں آگ لگی رہی تھی۔

مقامی لوگوں نے محکمہ بجلی کے ملازمین کو اس کی اطلاع بھی دی، تاہم محکمہ نے لوگوں کی دی گئی معلومات کو نظرانداز کر دیا۔

Intro:مدھے پورہ: محکمہ بجلی کی غفلت کے باعث 6 سالہ بچی جاں بحقBody:مدھے پورہ: محکمہ بجلی کی غفلت کے باعث 6 سالہ بچی جاں بحق

بجلی کے کھمبے پر تین دن سے آگ بھڑک رہی تھی۔ معلومات دینے کے باوجود محکمہ بجلی نہیں پہنچا۔
مدھے پورہ / بہار: ادکیشین گنج تھانہ کے تحت بدھما او پی کے علاقے وارڈ 08 بیجناتھ پور گاؤں میں مکیش شرما کی 6 سالہ بیٹی کرشمہ کماری ، دروازے پر کھیل رہی تھی اسی دوران بجلی کا کرنٹ لگنے سے اسکی فوت ہوگئیں۔
دراصل ، بجلی کے کھمبے پر تین دن سے تار میں آگ لگی رہی۔ مقامی لوگوں نے محکمہ ملازمین کو بھی اس کی اطلاع دی۔ لیکن محکمہ نے لوگوں کی دی گئی معلومات کو نظرانداز کیا۔ جس کی وجہ سے ، دروازہ پر کھیل رہی بچی کے جسم پر اچانک تار گر گیا اور موقع پر ہی اس نے دم توڈ دیا۔
حادثہ کی جانکاری ملتے ہی بدھما او پی انچارج کے۔ ڈی یادو اپنی ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچے اور معلومات حاصل کر نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے صدر اسپتال مدھے پورہ بھیج دیا۔
Conclusion:1. Photo
Last Updated : Sep 29, 2019, 6:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.