ETV Bharat / state

دربھنگہ میں شراب کے ساتھ چھ گرفتار - چھ لیٹری دیسی شراب برآمد

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ کے بیتا معاون تھانہ علاقہ سے پولیس نے انگریزی شراب کے ساتھ چھ لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔

شراب کے ساتھ چھ گرفتار
شراب کے ساتھ چھ گرفتار
author img

By

Published : May 21, 2020, 9:47 PM IST

اینٹی لیکر ٹاسک فورس کے انچارج رگھونش کمار بھانو نے جمعرات کو یہاں بتایا کہ سینیئر پولیس سپرنٹنڈنٹ بابو رام کی ہدایت پر غیر قانونی شراب اسمگلروں کے خلاف چلائی جا رہی مہم کے تحت بدھ کی رات الل پٹی محلہ میں منڈل ٹولہ میں کھوجی کتا ہنٹر کی مدد سے ایک مکان پر چھاپے ماری کی گئی۔ اس دوران موقع پر سے خاتون شراب اسمگلر سمیت چھ لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے پاس سے تیرہ بوتل انگریزی شراب اور چھ لیٹری دیسی شراب برآمد کی گئی ہے۔

بھانونے بتایا کہ سبھی کے پاس سے چار موبائل ضبط کیا گیا ہے۔ گرفتار لوگوں میں امریتا دیوی، مہیش منڈل، شیام کمار رام، سکندر کمار، متھن کمار رام اور پون کمار رام شامل ہیں۔ آگے کی کاروائی کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.