ETV Bharat / state

بھاگلپور میں دیوار گرنےسے چھ افراد ہلاک - bihar news

بہار میں بھاگلپور ضلع کے دو تھانہ علاقوں میں آج صبح بارش کی وجہ سے دیوار گرنے سے ایک لڑکی سمیت چھ لوگوں کی موت ہوگئی اور دیگر زخمی ہوگئے۔

بھاگلپور میں دیوار گرنےسے چھ افراد ہلاک
author img

By

Published : Sep 29, 2019, 3:32 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 11:23 AM IST

ضلع مجسٹریٹ پروین کمار نے بتایا کہ بارش کی وجہ سے تھانہ علاقے کے ہنومان نگر کے نزدیک گنگا کنارے ایک مندر کی پرانی دیوار کے اچانک گرنے سے تین لوگوں کی موت ہوگئی۔
جن کی شناخت وکاس چندر، وویک کمار اور چھتیج کمارکے طور پر ہوئی ہے۔
گنگا کنارے نوراتری کے موقع پر صبح میں کافی لوگ گنگا میں نہانے اور پانی لینے آئے تھے تبھی یہ حادثہ پیش آیا۔
کمار نے بتایا کہ شہر کے تلکا مانجھی تھانہ علاقے کے بڑی خنجر پور محلے میں مہاراج گھاٹ پر پرانے مکان کی دیوار گرنے سے ایک لڑکی سمیت دو لوگوں کی موت ہوگئی جس کی شناخت انل شرما اور سلونی کماری کے طور پر ہوئی ہے۔

Intro:Body:

kda

Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 11:23 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.