ETV Bharat / state

ڈی جی پی نے کیا پولیس اہلکاروں کو سلیوٹ

author img

By

Published : Apr 9, 2020, 7:27 PM IST

ڈی جی پی گپتیشور پانڈے نے ڈیوٹی پر موجود تمام پولیس اہلکاروں کو سلیوٹ کرتے ہوئے کہا کہ ' بہار پولیس نے اپنی بہتر کارکردگی سے حکومت کے ساتھ ساتھ پولیس کا بھی نام روشن کیا ہے۔

ڈی جی پی نے کیا پولیس اہلکاروں کو سلیوٹ
ڈی جی پی نے کیا پولیس اہلکاروں کو سلیوٹ

بہار میں بڑھتے کورونا وائرس کو دیکھتے ہوئے بہار حکومت الرٹ ہوگئی ہے. اس دوران بہار کے ڈی جی پی گپتیشور پانڈے نے ڈیوٹی پر موجود تمام پولیس اہلکاروں کو سلیوٹ کرتے ہوئے کہا کہ 'اس وبا کے وقت جس طرح سے بہار پولیس نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر بہار کے 12 کروڑ عوام کی خدمت کر رہی ہے۔ اس کو دیکھتے ہوئے میں بہار پولیس کے جوانوں کے ساتھ ساتھ اعلی افسران کا بھی قائل ہو گیا ہوں، تمام پولیس اہلکاروں نے حکومت کے ساتھ ساتھ پولیس کا بھی نام روشن کیا ہے۔

ڈی جی پی نے کیا پولیس اہلکاروں کو سلیوٹ
ڈی جی پی نے کیا پولیس اہلکاروں کو سلیوٹ

ڈی جی پی گپتیشور پانڈے نے کہا کہ بہار پولیس ملک میں ایک تاریخ قائم کررہی ہے. جس بہار پولیس کو لوگ پہلے گالیاں دیا کرتے تھے، آج ان سے سیکھ لے رہے ہیں، دن بھر ڈیوٹی کرنے کے بعد لاک ڈاؤن میں متاثر لوگوں کو بہار پولیس مسلسل کھانا، ادویات مہیا کرا رہی ہے ۔

مجموعی طور پر اگر بات کریں تو بہار کے ڈی جی پی گپتیشور پانڈے نے بہار پولیس کے جوانوں سے لے کر اعلی افسران تک کو سلام کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس لاک ڈاؤن کے دوران آپ لوگ بہتر کام کر رہے ہیں.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.