بھاگلپور:بہار میں بھاگلپور ضلع کے صنعتی تھانہ علاقہ میں اتوار کو ایک دکاندار نے خود کشی کرلی ۔
پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ منصور پور گاﺅں باشندہ کام دیو ساہ (50) نے آج صبح اپنے گھر میں گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کر لی۔ واقعہ کی وجہ گھریلو تنازعہ بتایا گیا ہے ۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں پوسٹ مارٹم کیلئے بھاگلپور کے جواہر لال نہرو میڈیکل کالج اسپتال روانہ کر دیا ۔ اس سلسلے میں متعلقہ تھانے میں ایک ایف آئی آر درج کر کے معاملے کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔
بھاگلپور: دکاندار نے کی خود کشی - Police are investigating the matter
بھاگلپور ضلع کے صنعتی تھانہ علاقہ میں اتوار کو ایک دکاندار نے خود کشی کرلی ۔