ETV Bharat / state

'ون مین شو اور ٹو مین آرمی کا کھیل ختم' - شتروگھن سنہا نے جھارکھنڈ میں عظیم اتحاد کی فتح کے بعد وزیر اعظم مودی پر پر تنقید

معروف اداکار اور سیاست داں شتروگھن سنہا نے جھارکھنڈ میں بی جے پی کی شکست پر وزیر اعظم نریندر مودی اور پارٹی کے صدر امت شاہ پر سخت نکتہ چینی کی۔

'ون مین شو اور ٹو میں آرمی کا کھیل ختم'
'ون مین شو اور ٹو میں آرمی کا کھیل ختم'
author img

By

Published : Dec 25, 2019, 11:28 AM IST

شتروگھن سنہا نے جھارکھنڈ میں عظیم اتحاد کی فتح کے بعد وزیر اعظم مودی پر پر تنقید کرتے ہوئے متعدد ٹویٹ کئے ہیں۔

'ون مین شو اور ٹو میں آرمی کا کھیل ختم'
'ون مین شو اور ٹو میں آرمی کا کھیل ختم'

جھارکھنڈ میں بی جے پی کی شکست فاش کے بعد سیاسی بیان بازیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ماضی میں بی جے پی کا حصہ رہے شتروگھن سنہا نے جھارکھںڈ کے انتخابی نتائج سے متعلق وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی کے صدر اور مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ پر شدید تنقید کی۔

'ون مین شو اور ٹو میں آرمی کا کھیل ختم'
'ون مین شو اور ٹو میں آرمی کا کھیل ختم'
'ون مین شو اور ٹو میں آرمی کا کھیل ختم'
'ون مین شو اور ٹو میں آرمی کا کھیل ختم'
'ون مین شو اور ٹو میں آرمی کا کھیل ختم'
'ون مین شو اور ٹو میں آرمی کا کھیل ختم'

کانگریس پارٹی کے رہنما شتروگھن سنہا نے ٹویٹ کیا، 'خاموش! جھاکھنڈ بی جے پی۔۔۔ ٹاٹا بائی بائی! ون مین شو اور ٹو مین آرمی، توقع کے عین مطابق، ایسا لگ رہا ہے کہ آپ کا کھیل ختم ہو گیا ہے۔ آئندہ دہلی، بہار، مغربی بنگال اور کئی دیگر ریاستوں کا نمبر ہے۔'
'سر چیزیں اب آپ کے لیے کافی مشکل ہو رہی ہیں'
سنہا نے مزید لکھا، 'سر چیزیں اب آپ کے لیے کافی مشکل ہو رہی ہیں، اور یہ اب صاف دیکھا جا سکتا ہے۔ سر ہریانہ مین اچھا مظاہرہ نہیں کرنے کے بعد مہاراشٹرا میں خزب اختلاف کے ایک ہونے سے آپ اقتدار سے محروم ہو گئے۔
اس کے بعد شتروگھن نے لکھا، 'اور ہاں، غلط تشہیر، ترمیم شدہ قانون شہریت ، سی اے اے اور این آر سی کی وجہ سے بد نظمی عام ہو گئی۔ میں نے آپ کو نہیں بتایا سر، 'پھر نہ کہنا ہوشیار نہ کیا، خبردار نہ کیا۔'

اتنا ہی نہیں شتروگھن سنہا نے جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلی رگھوبر داس کو شکست دینے والے سریو رائے کی بھی پر زور تعریف کی۔

انہوں نے کہا، 'سریو رائے کو خاص طور پر مبارکباد۔ انہوں نے نہ صرف چیلینج کرنے والے بلکہ فاتح رہنے والے۔ جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلی خلاف۔ 'ون مین شو اور ٹو مین آرمی کے تکبر کی وجہ سے سریو رائے کو ٹکٹ نہیں دیا گیا لیکن انہوں نے آزاد امید وار کی حیثیت سے انتخاب میں حصہ لیا اور جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلی رگھوبر داس کو ریکارڈ ووٹوں سے شکست دی۔

واضح رہے کہ، جھارکھنڈ انتخابات میں جیت حاصل کرنے کے بعد ہیمنت سورین نے 27دسمبر کو مورہابادی میدان میں نئی حکومت کا حلف لیبنے کا اعلان کیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.