ETV Bharat / state

Free Health Camp In Bhagalpur شاہینہ ایجوکیشن ٹرسٹ کی جانب سے مفت طبی کیمپ کا انعقاد

بھاگلپورکے ہرہ پوہ میں شاہینہ ایجوکیشن ٹرسٹ کی جانب سے مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جہاں مختلف بیماریوں میں مبتلا مقامی باشندوں کی جانچ کی گئی ہے۔Free Health Camp In Bhagalpur

شاہینہ ایجوکیشن ٹرسٹ کی جانب سے مفت طبی کیمپ کا انعقاد

author img

By

Published : Dec 21, 2022, 3:59 PM IST

بھاگلپور:بہار کے بھاگلپور کے ہرہ پوہ میں شاہینہ ایجوکیشن ٹرسٹ کی جانب سے مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جہاں مختلف بیماریوں میں مبتلا مقامی باشندوں کی جانچ کی گئی ہے۔اس موقع پر لوگوں کے درمیان دوائیں بھی تقسیم کی گئی۔Shahina Edcation Trust Organise Free Health Camp In Bhagalpur

مفت طبی جانچ کیمپ کے انعقاد کو لے کر مقامی باشندوں کے درمیان جوش و خروش بھی پایا گیا ۔انہوں نے مفت جانچ کیمپ کے انعقاد پر منتظمین کا شکریہ بھی ادا کیا۔

اس ہیلتھ کیمپ میں شہر کے نامور آرتھاپیڈک، فزیشین اور دیگر مرض کے ڈاکٹروں نے شرکت کی اور غریب و نادار لوگوں کا مفت چیک اپ کیا اور ادویات تجویز کی۔

شاہینہ ایجوکیشن ٹرسٹ کی جانب سے مفت طبی کیمپ کا انعقاد

مزید پڑھیں:Two Day Job Fair گیا میں دو روزہ روزگار میلے کا انعقاد

اس طبی کیمپ میں شاہینہ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے سبھی رضاکاروں اور عہدیداران نے اپنا پورا تعاون دیا، ساتھ ہی آئندہ بھی اس طرح کے طبی کیمپ لگانے کا اعادہ کیا۔ چھوٹے چھوٹے شہروں میں جس طرح ڈاکٹروں کی فیس میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، اس کے پیش نظر غریبوں اور ضرورتمندوں کے لئےاس طرح کے طبی کیمپ کی اہمیت اور بڑھ جاتی ہے۔Shahina Edcation Trust Organise Free Health Camp In Bhagalpur

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.