ETV Bharat / state

شاہد رضا خان اپنے پرانے انسٹی ٹیوٹ پہنچے - امین آباد

یو پی ایس سی میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد شاہد کا گیا میں شاندار استقبال کیا جارہا ہے۔

شاہد رضا خان اپنے پرانے انسٹی ٹیوٹ پہنچے
author img

By

Published : Apr 27, 2019, 11:51 PM IST

گیا کے امین آباد گاؤں سے تعلق رکھنے والے شاہد رضا خان یو پی ایس سی میں کامیابی حاصل کرکے نوجوانوں کے لیے رول ماڈل بن گئے ہیں۔

شاہد جب گیا میں واقع ہے منظور کوچنگ سینٹر پہنچے تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔

شاہد رضا خان اپنے پرانے انسٹی ٹیوٹ پہنچے

قابل ذکر ہے کہ شاہد بھی کبھی اس سینٹر کے طالبعلم رہے تھے۔

اس موقع پر طلباوطالبات کا جوش قابل دید تھا۔ شاہد نے طالب علموں سے اپنا تجربہ شیئر کیا۔ متعدد طالب علموں نے شاہد سے سوال بھی کیے اور یو پی ایس سی کی تیاری کے متعلق جانکاری حاصل کی۔

شاہد نے طالب علموں کو بتایا کہ ماڈرن ایجوکیشن کا آغاز انہوں نے منظور کوچنگ سے ہی کیا تھا۔

Intro:گیا: شاہد رضا خان اپنے پرانے انسٹی ٹیوٹ پہنچے

یو پی ایس سی میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد شاہد کا گیا میں شاندار استقبال کیا جارہا ہے۔

Body:گیا کی امین آباد گاؤں کے شاہد رضا خان یو پی ایس سی میں کامیابی حاصل کرکے نوجوانوں کے لیے رول ماڈل بن گئے ہیں۔

شاہد جب گیا میں واقع ہے منظور کوچنگ سینٹر پہنچے تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔

قابل ذکر ہے کہ شاہد بھی کبھی اس سینٹر کے طالبعلم رہے تھے۔

اس موقع پر طلباوطالبات کا جوش قابل دید تھا۔ شاہد نے طالب علموں سے اپنا تجربہ شیئر کیا۔ متعدد طالب علموں نے شاہد سے سوال بھی کیے اور یو پی ایس سی کی تیاری کے متعلق جانکاری حاصل کی۔

شاہد نے طالب علموں کو بتایا کہ ماڈرن ایجوکیشن کا آغاز انہوں نے منظور کوچنگ سے ہی کیا تھا۔

بائٹ
شاہد رضا خان

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.