ETV Bharat / state

Digital Payment at Wedding in Gopalganj: بہار میں انوکھی شادی، مہمانوں نے آن لائن نذرانہ پیش کیا - ڈیجیٹل ادائیگی کا بڑھتا ہوا رجحان

اب تک آپ نے دولہا دلہن کو شادیوں میں کئی طرح کے تحائف حاصل کرتے دیکھا ہوگا۔ کچھ لوگ لفافوں میں پیسے دیتے ہیں، کچھ کپڑے یا دیگر اشیاء، لیکن بہار کے گوپال گنج میں ہونے والی شادی میں دولہا اور دلہن کو تحفے دینے کا طریقہ لوگوں میں بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔ بہت سے لوگ خالی ہاتھ آئے لیکن تحائف دے کر چلے گئے۔ پڑھیں مکمل خبر۔۔۔۔۔

Digital Payment at Wedding in Gopalganj
Digital Payment at Wedding in Gopalganj
author img

By

Published : Apr 26, 2022, 10:40 PM IST

گوپال گنج: بہار کے گوپال گنج میں ایک شادی میں وزیر اعظم نریندر مودی کا ڈیجیٹل انڈیا کا خواب پورا ہوتا ہوا دیکھا گیا۔ ضلع میں ڈیجیٹل ادائیگی کا بڑھتا ہوا جنون بھی دیکھا گیا۔ دولہا اور دلہن کو شگون دینے کے طریقے نے اس شادی کو خاص بنا دیا ہے۔ دراصل، کچے کوٹ تھانہ علاقے کے بیلو گاؤں سے نگر تھانہ علاقے کے اندروان گاؤں آیا تھا۔ شادی کے موقع پر ایک پوسٹر لگایا گیا تھا جس پر لکھا تھا 'نذرانہ یہاں فون پہ قبول جائےگا' Digital Payment at Wedding in Gopalganj Bihar۔

ویڈیو دیکھیے۔

فون پے سے نذرانہ دینے کا انتظام: دولہا بادشاہ کچے کوٹ تھانہ علاقے کے بیلو گاؤں سے اپنی دلہن کو لینے نگر تھانہ علاقے کے اندروان گاؤں آیا تھا۔ شادی میں مہمانوں کی بھیڑ اور خوشی کے ماحول کے درمیان ایک پوسٹر نے سب کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی۔ پوسٹر کے ذریعے لوگوں کو فون پے کے ذریعے نذرانہ دینے کے نظام سے آگاہ کیا گیا۔ پوسٹر دیکھتے ہی لوگوں کے چہرے کھل اٹھے۔ بہت سے لوگوں نے اسے استعمال کیا۔

Digital Payment at Wedding in Gopalganj
آن لائن نذرانہ دیتے ہوئے مہمان۔۔

مہمانوں کو سہولت: اسی تناظر میں نوجوان سے پوچھا گیا کہ ایسا انتظام کیوں کیا گیا ہے؟ نوجوان آدتیہ کمار نے بتایا کہ وزیر اعظم کے ڈیجیٹل انڈیا اور کیش لیس کی بات سے متاثر ہو کر فون پہ کی مدد لی جا رہی ہے۔ اس کے بہت سے فائدے ہیں۔ حساب کتاب میں کوئی غلطی نہیں ہوتی اور ادائیگی بھی جلدی ہوتی ہے۔

مزید پڑھیں:

گاؤں اور شہر ڈیجیٹل ہو رہے ہیں: آپ کو بتاتے چلیں کہ وزیر اعظم نریندر مودی کیش لیس انڈیا کو فروغ دینے میں لگاتار کوشش کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم نے اس کیش لیس انڈیا کو کامیاب بنانے میں کافی عبور حاصل کی ہے۔ اب کیس لیس انڈیا کا پیغام گاؤں اور قصبوں تک پہنچ چکا ہے۔ چھوٹے بڑے کام بھی کیش لیس کے انجام پا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.