ETV Bharat / state

رقاصاؤں کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہ: مقامی کورٹ میں متاثرہ کا بیان درج - manager arrested

ریاست بہار کے ضلع گیا میں واقع بودھ گیا میں گزشتہ روز رقاصاؤں کے ساتھ چھیڑ خانی وجنسی زیادتی کی کوشش کے معاملے میں منگل کو سی جی ایم کورٹ میں چاروں لڑکیوں کا 164 کابیان درج کروایا گیا ہے۔

رقاصاؤں کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہ: مقامی کورٹ میں متاثرہ کا بیان درج
author img

By

Published : Sep 24, 2019, 9:06 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 9:25 PM IST

بودھ گیا تھانہ میں این جی او کے ڈائیرکٹرز اور وارڈ کاؤنسلر سمیت کل چھ افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا جا چکا ہے۔

رقاصاؤں کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہ: مقامی کورٹ میں متاثرہ کا بیان درج

اطلاعات کے مطابق بودھ گیا کے ہوٹل میں این جی او کے ڈائیرکٹرز اور وارڈ کاؤنسلر کی گزشتہ شب شراب کی پارٹی چل رہی تھی۔ اس پارٹی میں رقص کے نام پر جھارکھنڈ سے چار لڑکیاں منگوائی گئی تھیں، پارٹی بند کمرے میں چل رہی تھی جس میں ہوٹل کا مالک بھی موجود تھا ۔

اسی دوران شراب کے نشے میں وارڈ کاؤنسلر وکی کمار، ہوٹل کا مالک سریش ساؤ، کیمپنس ٹرسٹ کے ڈائیرکٹر و سیاسی کارکن مراری سنگھ، چائلڈ ہیلپ لائن آپریٹر دیپک کمار کے ذریعے لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کی کوشش کی جانے لگی۔ جس پر لڑکیوں نے مخالفت کی جس پر انہیں زدوکوب کیاگیا، انکے موبائل فونز کو چھین کر توڑ دیاگیا۔ تبھی کسی طرح ایک لڑکی نے اسکی اطلاع مقامی تھانے کو دی۔ جس پر پولیس نے فوری کاروائی کے لیے ہوٹل پہنچی، اس دوران پولیس نے چاروں لڑکیوں کو آزاد کراتے ہوئے ایجنٹ کو گرفتار کرلیا ۔

لڑکیوں کے بیان و نشاندہی پر چاروں کے خلاف تھانے میں ایف آئی آر درج کر لی گئی۔

منگل کو لڑکیوں کابیان دفعہ 164 کے تحت جے ایم ٹو، نیہا شلپا پرشانت مشرا اور جے ایم 2 شیلا شکلا کی عدالت میں ریکارڈ کیا گیا۔

ایس ایس پی راجیومشرا نے بتایا کہ واقعے کی اطلاع پر پولیس نے کاروائی کی ہے ۔164 کابیان درج کرادیا گیا ہے ۔

ایک ملزم کی گرفتاری ہوچکی ہے بقیہ کی گرفتاری کے لئے چھاپے ماری کی جارہی ہے ۔

بودھ گیاتھانہ میں کیس نمبر 434/19 کے تحت دفعہ 341 ، 342 ، 323 ، 354 بی ، 384 ، 427 ، 504 ، 506 ، 120 بی اور 376 وغیرہ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

Intro:ریاست بہار کے ضلع گیا میں واقع بودھ گیا میں گزشتہ روز رقاصاوں کے ساتھ چھیڑ خانی وجنسی زیادتی کی کوشش کے معاملے میں منگل کو سی جی ایم کورٹ میں چاروں لڑکیوں کا 164 کابیان درج کروایا گیا ہے۔ بودھ گیاتھانہ میں این جی او کے ڈائریکٹرز اور وارڈ کاونسلرسمیت کل چھ افراد کے خلاف مقدمہ درج کیاجاچکاہے Body:بودھ گیا کے ہوٹل میں این جی او کے ڈائریکٹرز اور وارڈ پارشد کی گزشتہ شب شراب کی پارٹی چل رہی تھی ۔اس پارٹی میں رقص کے نام پر جھارکھنڈ سے چارلڑکیاں منگوائی گئی تھیں ، پارٹی بند کمرے میں چل رہی تھی جس میں ہوٹل کامالک بھی موجودتھا ۔ اسی دوران شراب کے نشے میں وارڈ پارشد وکی کمار ، ہوٹل کا مالک سریش ساؤ ، کیمپنس ٹرسٹ کے ڈائریکٹر و سیاسی کارکن مراری سنگھ ، چائلڈ ہیلپ لائن آپریٹر دیپک کمار کے ذریعے لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کی کوشش کی جانے لگی ۔جس پر لڑکیوں نے مخالفت کی توانہیں زدوکوب کیاگیا ، انکے موبائل فون کو چھین کرتوڑ دیاگیا ۔تبھی کسی طرح ایک لڑکی نے اسکی اطلاع مقامی تھانہ کودیا ۔جس پر پولیس نے فوری کاروائی کے لئے ہوٹل پہنچی ، اس دوران پولیس نے چاروں لڑکیوں کو آزاد کراتے ہوئے ایجنٹ کو گرفتار کرلیا ۔لڑکیوں کے بیان ونشاندہی پر چاروں کے خلاف خلاف تھانہ میں ایف آئی آر درج کرلیاگیا ہے ۔منگل کو لڑکیوں کابیان دفعہ 164 کے تحت جے ایم ٹو ، نیہا شلپا پرشانت مشرا اور جے ایم 2 شیلا شکلا کی عدالت میں ریکارڈ کیا گیا۔
ایس ایس پی راجیومشرانے بتایاکہ واقعہ کی اطلاع پرپولیس نے کاروائی کی ہے ۔164 کابیان درج کرادیا گیا ہے ۔ایک کی گرفتاری ہوچکی ہے بقیہ کی گرفتاری کے لئے چھاپے ماری کی جارہی ہے Conclusion:بودھ گیاتھانہ میں کیس نمبر 434/19 کے تحت دفعہ 341 ، 342 ، 323 ، 354 بی ، 384 ، 427 ، 504 ، 506 ، 120 بی اور 376 وغیرہ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
Last Updated : Oct 1, 2019, 9:25 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.