ETV Bharat / state

آٹھ دنوں میں گیا پہنچے سات مزدور - on foot in eight

لاک ڈاؤن کے دوران سات مزدور 8 دنوں قبل بنارس سے ریل لائن کی پٹریوں پر چل کرگیا پہنچے۔

آٹھ دنوں میں گیا پہنچے سات مزدور
آٹھ دنوں میں گیا پہنچے سات مزدور
author img

By

Published : Apr 6, 2020, 7:39 PM IST

ریاست بہار کے ضلع گیا اور ضلع نوادہ کے رہنے والے سات مزدور بنارس سے آٹھ دنوں میں گیا پہنچے ، سبھی مزدور ریلوے پٹریوں سے ہوکر گزررہے تھے تبھی ریلوے پولیس نے انہیں روکا۔

آٹھ دنوں میں گیا پہنچے سات مزدور

ان میں سے تین مزدور نوادہ ضلع کے سردلا تھانہ کے ماتحت گاؤں مہابل پور کے رہنے والے ہیں۔ نیز 4 مزدور ضلع گیا کے اتری تھانہ علاقے کے رہائشی ہیں۔

یہ سب بنارس میں رہتے تھے اوروہاں پر ٹائلس لگانے کاکام کرتے تھے ۔ مزدوروں کے مطابق لاک ڈاؤن کے بعد کھانے پینے میں انہیں مشکلات کاسامنا کرناپڑرہاتھا ۔

آٹھ دنوں میں گیا پہنچے سات مزدور
آٹھ دنوں میں گیا پہنچے سات مزدور

وہاں رین بسیرا میں بھی کھانا نہ ملنے کی صورت میں وہ فاقہ کشی پر مجبور تھے ، بالآخر پیدل ہی گھر کے لئے روانہ ہوگئے ۔
مزدوروں نے بتایاکہ وہ لوگ پیدل ریل پٹریوں کے سہارے آٹھ دنوں میں گیاپہنچے ، جہاں ریلوے اسٹیشن پر پکڑے جانے کا ڈر لگتاوہاں وہ دوسرا راستہ اختیار کرلیتے
آر پی ایف انسپکٹر انور سمیع صدیقی نے بتایاکہ رات میں انہیں گیا اسٹیشن سے ہوکر گزرتے دیکھ کر روکا گیا ، انہیں پہلے کھانا کھلایا گیا اور اسکے بعد اسکی اطلاع ضلع انتظامیہ کو دی گئی ۔

آٹھ دنوں میں گیا پہنچے سات مزدور
آٹھ دنوں میں گیا پہنچے سات مزدور

انتظامیہ اور محکمہ ہیلتھ کی ٹیم نے انکی ابتدائی جانچ کے بعد ایمبولنس سے کورینٹائن مرکز لیکر گئی ہے ، ضرورت پڑنے پر اسپتال میں بھرتی کرایاجاسکتاہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.