نوجوان ووٹرز کو حق رائے دہی کا استعمال کرنے کے متعلق بیدار کرنے کے لیے گیا میں سیلفی پوائنٹ قائم عمل میں ہے۔
واضح رہے کہ اس سیلفی پوائنٹ کا افتتاح ریاستیں الیکشن کمشنر اجے نائک نے کیا۔
یاد رہے کہ اس موقع پر نوجوانوں اور خواتین کا جوش قابل دید تھا۔
لوگ سیلفی پوائنٹ پر کثیر تعداد میں سیلفی لیتے نظر آئے قابل ذکر ہے کہ سب سے اچھی سیلفی لینے والے کو ریاستی سطح پر انعام سے نوازا جائے گا۔