ETV Bharat / state

کیمور میں مورتی وسرجن پر سکیورٹی سخت - سرسوتی پوجا کے بعد مورتی وسرجن

ضلع کیمور ایس پی دلنواز احمد اور ضلع مجسٹریٹ نے سرسوتی پوجا کے بعد مورتی وسرجن والے سبھی مقامات کا معائنہ کیا۔

کیمور میں مورتی وسرجن پر سکیورٹی سخت
کیمور میں مورتی وسرجن پر سکیورٹی سخت
author img

By

Published : Jan 31, 2020, 8:19 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 3:10 PM IST

ریاست بہار کے کیمور ضلع میں سرسوتی پوجا کا تہوار پرامن طور پر اختتام پذیر ہو گیا۔ اس تہوار کو ہندو مذہب کے لوگ بڑے دھوم دھام سے مناتے ہیں۔ اس خاص تہوار کے موقع پر نوجوانوں میں کافی جوش و خروش دیکھا گیا۔

واضح رہے کہ اس تہوار کو منانے کے بعد مورتی کو پانی میں وسرجن کرنے کی روایت ہے۔

کیمور میں مورتی وسرجن پر سکیورٹی سخت

اس سلسلے میں کیمور ایس پی دلنواز احمد اور ضلع مجسٹریٹ نول کشور چودھری نے آج ضلع کے سبھی تھانہ اور گھاٹوں کا معائنہ کیا اور ہدایت بھی جاری کی۔

دونوں افسران اس سلسلے میں چین پور تھانہ پہنچے اور دونوں افسران نے پوری طرح سے حالات کا جائزہ لیا۔ اس دوران انہوں نے سبھی پولیس عملہ کو بدمعاشوں پر نظر رکھنے اور وسرجن کے موقع پر سبھی گھاٹوں پر پولیس فورس کے ساتھ غوطہ خوروں کو تعینات کرنے کی ہدایت دی۔

Intro:کیمور میں مجسمہ بھسم کو لیکر پولس سخت۔
ایس پی دلنواز احمد اور ضلع مجسٹریٹ نے سرسوتی پوجا کے بعد مورتی کو بھسم والے سبھی مقامات کے علاوہ تھانوں کا معاٸنہ کیا۔

ریاست بہار کے کیمور ضلع میں سرسوتی پوجا کا تہوار پر امن طور پر اختتام ہو گیا۔ اس تہوار کو اکثریت مذاہب کے لوگ تعلیمی ماں کے طور پر مناتے ہیں یہی وجہ ہیکی خاص کر اسکولی طالب علم کے بیچ کافی جوش خروش رہتا ہے۔ ضلع کے سبھی مقامات سے اس پرو کومناۓ جانے کی اطلاع موصول ہو رہی ہے ۔اسکے بعد پانی کے اندر ویسرجن کرنے کا بھی روایت ہے۔اسی سلسلہ میں کیمور ایس پی دلنواز احمد اور ڈی ایم نول کشور چودھری نے اج ضلع کے سبھی تھانہ اور گھاٹوں کا معاٸنہ کیا۔ اور ہدایت بھی جا ری کیا۔دونوں افسر اسی سلسلہ میں چین پور تھانہ بھی پہونچے چونکہ چین پورکا علاقہ حساس مانا جاتا ہے۔ تھانہ پہونچ کر دونوں افسر نے پوری طرح سے حالات کا جاٸزہ لیا۔اور سبھی پولس عملہ کو شرپسند پر نظر رکھنے اور کل ہونے والے ویسرجن کے موقع پر سبھی گھاٹوں پر پولس بل کے ساتھ غوتہ خور کو تعنیات کرنے کا ہدایت صادر کیا۔Body:پولس سختConclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 3:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.