ETV Bharat / state

School Reopening In Bhagalpur: بھاگلپور کے گڈا میں اسکولوں کو دوبارہ کھولا گیا - بھاگلپور کے اسکولز پر کورونا کا اثر

بھاگلپور سے متصل گڈا ضلع میں واقع بسنترائے بلاک کے بیلڈھیا گاؤں میں موجود آزاد پاپولر اکیڈمی Azad Popular Academy گزشتہ دو دہائیوں سے کثیر آبادی والے قبائلی علاقے میں تعلیم کا شمع روشن کر رہی ہے۔ لیکن گزشتہ دو سالوں سے جاری کورونا بحران Corona Impact On Schools کے سبب درپیش معاشی تنگی کے باعث تعلیم کا سلسلہ منقطع کر دینا پڑا تھا، لیکن اب حالات بہتر ہونے کے بعد سے اس اکیڈمی نے دوبارہ علم کی روشنی جلانے کا بیڑہ اٹھایا ہے اور اس کے لیے ایک افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ School Reopening In Bhagalpur

School Reopening In Bhagalpur: بھاگلپور کے گڈا میں اسکولوز کو دوبارہ کھولا گیا

author img

By

Published : Apr 4, 2022, 10:36 PM IST

ریاست بہار کے بھاگلپور سے متصل گڈا ضلع میں واقع بسنترائے بلاک کے بیلڈھیا گاؤں میں موجود آزاد پاپولر اکیڈمی گزشتہ دو دہائیوں سے کثیر آبادی والے قبائلی علاقے میں تعلیم کا شمع روشن کر رہی ہے۔ لیکن گزشتہ دو سالوں سے جاری کورونا بحران کے سبب درپیش معاشی تنگی کے باعث تعلیم کا سلسلہ منقطع کر دینا پڑا تھا، لیکن اب حالات بہتر ہونے کے بعد سے اس اکیڈمی نے دوبارہ علم کی روشنی جلانے کا بیڑہ اٹھایا ہے اور اس کے لیے ایک افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ School Reopening In Bhagalpur

School Reopening In Bhagalpur: بھاگلپور کے گڈا میں اسکولوز کو دوبارہ کھولا گیا

اس موقع پر بھاگلپور کے اے ڈی ایم معیض ضیاء مہمان خصوصی کی حیثیت سے موجود تھے۔ انہوں نے نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ ہنرمند بننے کی کوشش کریں کیونکہ آٹومیشن کے اس دور میں ملازمت پہلے کے مقابلے کم ہوگئی ہے۔ اس موقع پر پروگرام کی نظامت کے فرائض انجام دے رہے علاقے کی معروف شخصیت، سماجی کارکن اور شیخ کلیان منچ کے صدر محمد سلیمان جہانگیر نے تعلیم کے تعلق سے آزاد پاپولر اکیڈمی کی خدمات کی جم کر تعریف کی۔ ساتھ ہی علاقے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اپنے بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کریں تاکہ معاشرے کے ساتھ ساتھ ملک کی ترقی بھی ممکن ہوسکے۔ School Reopening In Bhagalpur

یہ بھی پڑھیں: میرٹھ: اسکول کھلنے کے اعلان سے طلبا میں خوشی

وہیں اس موقع پر سماجی کارکن اور معروف وکیل عبد الجبار بھی موجود تھے، انہوں نے وعدہ کیا کہ اپنی تنظیم کی طرف سے اس اسکول میں کمپیوٹر کی تعلیم کے لیے طلبہ کے واسطے کمپیوٹر وغیرہ کا انتظام کریں گے، انہوں نے دہرایا کہ ان کی کوشش رہتی ہے کہ علاقے میں سبھی طبقے کے بچوں کو تعلیم حاصل کرنے میں اپنا پورا تعاون دے سکیں۔ اسکول کے افتتاحی تقریب میں مقامی پنچائت کے مکھیا محمد سجاد، سینیئر صحافی محمد ناہید، پرویز عالم اور دیگر معزز مہمانان اور بچوں کے سرپرست موجود تھے۔ اسکول کی چند طالبات نے نظم بھی پیش کیا، جسے لوگوں نے خوب سراہا۔School Reopening In Bhagalpur

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.