ETV Bharat / state

کیمور میں ریت انٹری مافیا گرفتار

کیمور کی قومی شاہراہ 2 پر پولیس نے غیر قانونی طور پر کام کرنے والے ریت مافیاؤں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے چار انٹری مافیا کو گرفتار کیا ہے۔

Sand entry mafia arrested in Kemor
کیمور میں ریت انٹری مافیا گرفتار
author img

By

Published : Jun 8, 2020, 2:27 PM IST

پولیس نے گرفتار انٹری مافیا سے 1 اسکارپیو گاڑی اور 20 ہزار روپے، 10 موبائل سمیت متعدد گاڑیوں کے دستاویزات بھی برآمد کیے ہیں۔

کیمور ایس پی دلنواز احمد نے بتایا کی گرفتار انٹری مافیا کان کنی کے آفیسر اور پولیس پر کئی بار حملہ کر چکے ہے۔ ایس پی دلنواز احمد نے بتایا کہ این ایچ 2 پر ریت سے لدے ہوئے اوورلوڈنگ ٹرک کو پاسنگ کرانے کا کام کیا کرتے تھے۔

انہوں نے بتایا کہ اس دوران جوبھی آگے آتا ریت مافیا اس پر حملہ کر دھول جھونکنے کا کام کرتے اور گاڑیوں کو پار کراتے تھے۔

ایس پی نے بتایا کہ پولیس نے چار افراد کو کارروائی کے دوران گرفتار کیا ہے، جس میں دو افراد پہلے ہی پولیس پر حملے کی مجرمانہ تاریخ رکھتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ سب کو گرفتار کرکے جیل بھیجا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.