ETV Bharat / state

تاجر کا گولی مار قتل، تفتیش جاری - he play ludo games

بھبھوا بلا ک کےسیتھا موضع میں 18سالہ سونو گپتا نامی تاجر اپنے دکان کے سامنے دوستوں کے ساتھ لوڈو کھیل رہا تھا تبھی بجلی گل ہو گئی اسی دوران کسی نے گولی مار قتل کر دیا۔

تاجر کی گولی مار قتل
تاجر کی گولی مار قتل
author img

By

Published : Jan 9, 2020, 5:47 PM IST

ریاست بہار کے کیمور ضلع کے بھبھوا تھانہ حلقہ کے سیتھا موضع میں ایک 18 سالہ تاجر 'سونو' کو نا معلوم افراد نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

تاجر کی گولی مار قتل

اطلاع کے مطابق بھبھوا تھانہ حلقہ کے سیتھا موضع کے باشندہ ہنو مان شاہ کا 18سالہ بیٹا سونو گپتا اپنی کرانا دکان کے سامنے بیٹھ کر اپنے دوستوں کے ساتھ لوڈو کھیل رہا تھا۔

اسی دوران بجلی گل ہو گئی اور جب تک بجلی واپس آئی تو لوگوں نے سونو گپتا کو ہلاک پایا، اس کے جسم سے خون بہ رہا تھا اور گولی لگی ہوئی تھی۔

مقتول کے رشتہ دار نرجن گپتا نے بتایا کی سونو دوستوں کے ساتھ لوڈو کھیل رہا تھا تبھی بجلی گل ہونے کے دوران یہ حادثہ پیش آیا اور موقع سے دوست فرار ہوگئے تھے۔

وہیں ایس ڈی پی او بھبھوا نے مقتول کے ساتھ لوڈو کھیل رہے دوستوں پر شک ظاہر کرتے ہوئے کہا کی اس معاملہ کا جلد ہی خلاصہ کر لیا جاٸیگا۔

Intro:دیر شام تاجر کی گولی مار قتل

بھبھوا بلا ک کےسیتھا موضع میں 18سالہ سونو گپتا نام کا تاجر اپنے دکان کے سامنے دوستوں کے ساتھ لو ڈو کھیل رہا تھاتبھی بجلی گل ہو گٸ اسی دوران کسی نے گولی مار قتل کر دیا۔

کیمور۔ریاست بہار کے کیمور ضلع کے بھبھوا تھانہ حلقہ کے سیتھا موضع میں ایک 18 سالہ تاجر سونو کو نا معلوم جراٸم پیشوں کے زریعہ گولی مار کر ہلاک کۓ جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
موصولہ اطلاع کے مطابق بھبھوا تھانہ حلقہ کے سیتھا موضع باشندہ ہنو مان شاہ کا 18سالہ لڑکا سونو گپتا اپنی کرانا دکان کے سامنے بیٹھ کر اپنے دوستوں کے ساتھ لوڈو کھیل رہا تھا تبھی رات کے قریب 9 بجے اچانک بجلی گل ہو گٸ اور جب تک بجلی واپس آٸ تو لوگوں نے سونو گپتا کو ہلاک پایا اس کے جسم سے خون بہ رہا تھا اور گولی لگی ہوٸ تھی۔ موقع سے لوڈو کھیل رہے اسکے دیگر دوست فرار ہو گۓ۔ اس متعلق مقتول کے رشتہ دار نے بتایا کی الکھ نرجن گپتا نے بتایا کی دوستوں کے ساتھ لوڈو کھیل رہا تھا تبھی بجلی گل ہونے کے دوران یی حادثہ ہوا اور موقع سے دوست فرار ہوگۓ۔
وہیں ایس ڈی پی او بھبھوا نے مقتول کے ساتھ لوڈو کھیل رہے دوستوں پر شک ظاہر کرتے ہوۓ کہا کی اس معاملہ کا جلد ہی خلاصہ کر لیا جاٸیگا۔

باٸٹ۔رشتہ دار۔الکھ نرنجن رام
باٸٹ ۔ایس ڈی پی او۔اجۓ پرسادBody:موتConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.